*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*ﷲ پاک معافی کے عمل کو اتنا پسند کرتے ہیں کہ نماز میں بھی سجدہ سہو رکھا ہے اور ہم لوگ ہیں کہ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*جب دل تکلیف میں ہو تو سکون کےلئے سب سے بہتر جگہ سجدہ ہے*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*دینے والا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بھول جاتے ہیں*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا مگر یہ ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺷﮑﺮ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﮒ ﺳﮯﺑﮩﺘﺮ ﺻﺒﺮ ﮨﮯ!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain