پیار اور وجہ کے بیچ میں پیار اور وجہ کے بیچ میں، میں پیار کے آگے جھکتا ہوں.! پیار کرنے والے مقبول ہوتے ہیں، ﷲ کی نظر میں.! ﷲ نے زمانے میں انسانیت کو پیار کا نام دیا ہے.! جس وجہ سے پیار کی فتح ہوتی ہے، خاص طور پر جب انسان ادھورا ہو.!
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے... ...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے... 💕 ..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ... ...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے