Talha. : اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات... MORE▼کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔ اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔ اپنے الفاظ اور خیالات ان پر استعمال کریں جو غلطی پر ہیں ان پر نہیں جو ضد پر ہیں۔ - 6 hours ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Talha. : "کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ... MORE▼رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے." - 2 weeks ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ایک بار پھر سے کہتی ہوں لوٹ آئو میری پوسٹوں پر اور مجھے کہہ دو کہ میرا... MORE▼ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا - 2 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : تنہائی میں بھی ایک ھُجوم ھوتا ھے ، اور اپنی پسند کے سبھی لوگ وھاں جمع ھوتے... MORE▼ھیں۔ - 2 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : اگر دل میں رکھنا ہے تو دل سے رکھو. وگرنا دل رکھنے کے لیے دل نا رکھو. 😕 - 2 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : " زمیداریوں کا بوجھ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے۔"_!!!🚩☝ - 2 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : دل اس کے تغافل پہ بھی صدقے جائے. اس پہ جچتا ہے، میری ذات کا منکر ہونا. 😕 - 2 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : _کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے،اس سے نیکی بھی ضائع... MORE▼ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل جاتا ہے...!!♥️♥️_ - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : جو آپ کا نہیں وہ آپ تک کبھی نہیں آئے گا چاہے وہ دل ہو خوشیاں ہوں وقت ہوں یا... MORE▼مسافر۔۔۔ آگے بڑھیں زندگی کو آپ کی ضرورت ہے۔ - 3 weeks ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : آج کی ضروری اور آخری بات 🥴🤓🧐 سونے سے پہلے آنکھیں بند کرنا مت بھولیں...... MORE▼😌😂😂😁😁🙈✌️ شب بخیر😴🥰🙈😂 - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : باتوں سے ہی تو عشق ہوا کرتے ہیں😬🥴 شکلیں دیکھ کر تو بس شادیاں ہوتی ہیں🥴🥴🥴😂 ... MORE▼🤪🙈🤭 - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : تو ہر تکلیف دی گولی ایں میڈا دل آندا ، تیکوں کھا چھوڑاں🥰 😍💗 - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : کھِل اُٹھے ہیں علی۴ والوں کے چہرے😍🤩 لگتا ہے13 رجب قریب ہے💚🙇🏻♂️ - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ۔۔۔ کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے ،... MORE▼کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں , اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ بھی اسکا حصہ نہ رہی ہو ۔۔۔ 💞🌷🍂 - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : لڑکیوں کا کیا ہے ایک دفعہ کھڑکی کھول کر باہر جھانک لیتی ہیں پھر دو گھنٹے... MORE▼دھوپ میں تو لڑکے ہی کھرے رہتے ہیں نہ 🤪😜😅😂 - 3 weeks ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں، مگر خود... MORE▼جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں۔ - 3 weeks ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : خود ہی دے دو تو ٹھیک ورنہ 🤭😍 ہم دل hack بھی کر سکتے ھے 🙈🤣 - 3 weeks ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Talha. : 🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے۔۔۔!!! ... MORE▼اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔🥀 - 3 weeks ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT