Damadam.pk
Talha103's posts | Damadam

Talha103's posts:

اگر لگتا ہے تمہیں، غلط ہوں میں۔
تو ٹھیک ہو تم، تھوڑا الگ ہوں میں۔
T  : اگر لگتا ہے تمہیں، غلط ہوں میں۔ تو ٹھیک ہو تم، تھوڑا الگ ہوں میں۔ - 
ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں۔
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے۔
T  : ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں۔ تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا - 
I won't say you but I always....
T  : I won't say you but I always.... - 
Romantic Poetry image
T  : Urdu poetry - 
If you feel like you're losing everything, remember that trees lose their leave every year and they still stand tall and wait for better days to come.
T  : If you feel like you're losing everything, remember that trees lose their - 
تشخیص بجا ہے کہ ہمیں عشق ہوا ہے
نسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل
T  : تشخیص بجا ہے کہ ہمیں عشق ہوا ہے نسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل - 
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
T  : ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں - 
بزم میں چپکے کیوں بیٹھے ہو کچھ تو بیاں حالات کرو
سننے والے دل رکھتے ہیں کھل کر دل کی بات کرو
T  : بزم میں چپکے کیوں بیٹھے ہو کچھ تو بیاں حالات کرو سننے والے دل رکھتے ہیں کھل - 
TO BE THE BEST YOU MUST BE ABLE TO HANDLE THE WORST.
T  : TO BE THE BEST YOU MUST BE ABLE TO HANDLE THE WORST. - 
Attitude Poetry image
T  : ہماری سادگی ہی کافی ہے - 
Social media post
T  : Post by Talha. - 
Pencil art.
T  : Pencil art. - 
مانتا ہوں وجود ہے باقی۔۔۔۔۔۔
اب مگر ہم نہیں رہے اس میں
T  : مانتا ہوں وجود ہے باقی۔۔۔۔۔۔ اب مگر ہم نہیں رہے اس میں - 
Social media post
T  : Post by Talha. - 
وہ جس کے دم سے رونق ہے میری تحریروں میں
وہ ایک شخص نہیں میری ہاتھ کی لکیروں میں۔
T  : وہ جس کے دم سے رونق ہے میری تحریروں میں وہ ایک شخص نہیں میری ہاتھ کی لکیروں -