Damadam.pk
TalhaG-hi's posts | Damadam

TalhaG-hi's posts:

T  : مولانا اشرف علی تھانویؒ نے تقریباً 80 سال پہلے اپنی کتاب میں کرونا کی علاج - 
TalhaG-hi
 

میرے دمادم والے حضرات اس وقت آپ کس پوزیشن میں ھو؟
1⃣شادی شدہ، 2⃣منگنی شدہ،
3⃣پیار شدہ، 4⃣سنگل شدہ،
5⃣تباہ شدہ۔🤔

TalhaG-hi
 

ایک سکھ نے نیا انڈرویئر خریدا
لوگوں کو دکھانے کے چکر میں جہاں دو چار گاؤں والے کھڑے دکھائی دیتےکسی بہانے دھوتی اٹھا کر دکھا دیتا پورے گاؤں کا چکر لگانے کے بعد گھر پہنچا تو دیکھا انڈرویئر وہیں الماری کے ساتھ لٹک رہا تھا۔ 🤓
حکومت اپنی کارکردگی دکھا رھی ھے Selected وزیراعظم😄😄😄😄

TalhaG-hi
 

😂😂😂😂😁😁😁
کھانے کے بعد شوہر اٹھا اور اس نے اپنی پلیٹ دھوکر رکھ دیا
بیوی غصے سے بولی
کردیا نا عزت کا فالودہ ہم گھر پر نہیں ہوٹل میں ہیں
😆😆😆😆😆😆😆

TalhaG-hi
 

فیصل آبادی،،،،،
چاچا یار ،،،،اک سگریٹ دینا..
چاچا:سگریٹ شاٹ نے...
فیصلہ بادی...چاچا تو پلاس نال چک کے پھڑا دے😂
دھر فٹے منہ،،،،😋🥴🤨

TalhaG-hi
 

عورت،، فیصلہ بادی رکشہ ڈراٸیور سے
خالی رکشہ دیکھ کر،،،
اے رکشہ خالی اے...
ڈراٸیور:: نیٸ ہور مودا کر کے وکھاواں...😂😜😂😂

TalhaG-hi
 

پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣

TalhaG-hi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉

T  : طعنوں اور برے نام سے پکارنے کی ممانعت،، - 
T  : جواب ضرور دیں...! - 
T  : موباٸل چارج کر لو،،،😜😍😍😳😉 - 
T  : 10 بہنوں کا اکیلا زمہ دار بھاٸی،،😂😂😹😹🙈😝😛 - 
T  🔥 : لاہور کے بانی گنجے لوٹ آۓ ہیں... - 
T  : ،،،💁😍💫💫کسی نے کھانی ہے تو آ جاٶ - 
T  : شیخ سے بڑہ کر شیخ - 
T  : حسن خاتمہ کی فکر - 
T  : میرے نخرے - 
T  : لبرل آنٹییاں مصروف کار ہیں،،، آٶ مل کر اس مارچ کو ناکام بناٸیں، ،هم حیا ڈے - 
T  : درست جواب - 
T  : شکریہ ؛؛عمران خان؛؛😟 -