Damadam.pk
Talib.jan-11's posts | Damadam

Talib.jan-11's posts:

Talib.jan-11
 

*خاموشی بہترین ہتھیار ہے ... خاص طور پر اســــــــں وقتــــــــ ... جبــــــــ لوگ آپ سے ... چیخنے کی توقع کریں ........!!!*
💞 💞 💞 💞

Talib.jan-11
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
#_یا_رَبَّ
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

ترجمہ: مدرسے میں رہ کر میں سمجھتا تھا کہ مشکل سبق وہ ہے جس کا سمجھنا نا ممکن ہو، 
آج مجھے معلوم ہوا کہ مشکل سبق وہ ہے جس کا بھولنا نا ممکن ہو۔
T  : ترجمہ: مدرسے میں رہ کر میں سمجھتا تھا کہ مشکل سبق وہ ہے جس کا سمجھنا نا ممکن - 
Islamic Quotes image
T  : Post No 1.damdam pa din number 1 - 
Talib.jan-11
 

کچھ دن پہلے اس نے 12 روپے فی لیٹر بڑھایا اب اس نے 10 روپے فی لیٹر کمی کی ہے، بہرحال ہم ان کے شکر گزار ہیں

Talib.jan-11
 

اسلام علیکم
دمادم میں پہلا دن۔پہلا پوسٹ ۔
۔کاش کہ کوئ سچا دوست مل جائے۔۔