❤❤❤حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا❤❤❤
گہری باتیں سمجھنے کیلئے
گہرا ہونا پڑتا ہے
اور گہرا ہونے کیلئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
عشق میں وفا نہیں ملتی
اس زخم کی دوا نہیں ملتی
قانون تو اندھا ہے نہ صاحب
💔بے وفاوں کو سزا نہیں ملتی
😕جی رہے ہیں
🤔کیسے تیرے بغیر
☹چین ملتا ہی نہیں
😢ہمیں روئے بغیر
🤲اس نے دعا دی
🥀کہ خدا خوش رکھے تمھیں
🖇اور پھر دھیرے سے کہہ دیا
💔میرے بغیر
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے
💔ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو
!جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو
ہر منافق کی آنکھ میں چبھتے رہیں گے
🙋♀️حیدری تھے حیدری ہیں اور حیدری رہیں گے
ان شاء اللہ
محبت صبر کے سوا کچھ نہیں
💔میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا ہے
سنو جناب ہوش میں تو ہو
🥀عشق ہو اور سکون بھی ہو
اس کے حسن جمال پر یارو
🖤❤کالے کپڑے کمال لگتے ہیں