🍂تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا 🥺دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا 🥀دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی دوست 😔ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا
🥀میں کون ہوں ، یہ جان کر 😭میں کیا ہوں ، میں رو پڑا
😔تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈونڈتا ہوں 🥀جو بے وفائی کرے اور بے وفا نہ لگے 🥺ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے 💔کہ تم کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے
🍂اور ہر دھڑکتے پتھر کو 💔لوگ دل سمجھتے ہیں 🥀عمریں بیت جاتی ہیں 💔دل کو دل بنانے میں
میں اسکی بے وفائی سے پریشان نہیں ہوں ________نقصان یہ ہوا کہ🥀 💔!دنیا کے ہر شخص سے بھروسہ اٹھ گیا
🥀سنا ہے وہ بچھڑ کر میرے جیسا ہو گیا ہے 💔بولتا کم ہے سنتا زیادہ ہے اور کہتا کچھ بھی نہیں
~تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف ~دل تیرے بنا ماند یعقوب رہا ہے💔
کبھی کبھی انسان کا دل 🍁زندگی سے نہیں 🥀بلکہ خود سے بھی بھر جاتا ہے