Damadam.pk
TanHa....'s posts | Damadam

TanHa....'s posts:

TanHa....
 

" ارے چھوڑیں جناب !!
ALi
" نامحرموں سے کیسی محبت

TanHa....
 

سارے درد مجھے سونپ دیئے۔۔۔
ALi😘
اتنا اعتبار تھا مجھ پر۔۔۔🔥💥💥

TanHa....
 

❤کبھی مصروف لمحوں میں
❤اچانک دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر❤
❤ہر اک سانس تڑپے تو
کوئی آتش سی تن من میں❤
❤اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ زندگی❤
❤تب اتنا سمجھ لینا
یہ محبت کا اشارہ ہے❤
تمہیں
ہم نے پکارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🌸

TanHa....
 

*وہ کہتا ہے پھر سے دل لگاؤ*💔
🔥____ ~*ALi*~_____🔥
*خسارے پر خسارہ كس لیے جی*🤔
*جون____ ایلیا*

TanHa....
 

On My DeaTH SoMe PeoPLe WiLL EaT Their StoMacH
🤔🤔
The Bread WiLL DrY In FroNT Of SoMe💔💔

TanHa....
 

اے دردِ عشق تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
مجھ کو سنبھال، حد سے گزرنے لگا ہوں میں
پہلے حقیقتوں ہی سے مطلب تھا، اور اب
ایک آدھ بات فرض بھی کرنے لگا ہوں میں
ہر آن ٹوٹتے یہ عقیدوں کے سلسلے
لگتا ہے جیسے آج بکھرنے لگا ہوں میں
اے چشمِ یار! میرا سدھرنا محال تھا
تیرا کمال ہے کہ سدھرنے لگا ہوں میں
یہ مہرو ماہ، ارض و سما مجھ میں کھو گئے
اِک کائنات بن کے اُبھرنے لگا ہوں میں
اتنوں کا پیار مجھ سے سنبھالا نہ جائے گا!
لوگو! تمہارے پیار سے ڈرنے لگا ہوں میں
دِلّی! کہاں گئیں ترے کوچوں کی رونقیں
گلیوں سے سرجھکا کے گزرنے لگا ہوں میں
#TanHa_ALi💗

TanHa....
 

آرزو بھی تیری یاد بھی تیری
اب کی بار محبّت میں بات بھی شفات بھی تیری 🤔🤔
گلزار بھی تیرا گلاب بھی تیرا
شاہین بھی تیرا نعمان بھی تیرا
❤️❤️

TanHa....
 

*_خامیاں مجھ میں بھی ہیں______!!!*
😔😔
*_پر میں بے ایمان نہیں ہوں______!!!*❤

TanHa....
 

کچھ پڑھ ______ کے بخش دینا ....
😢😢😢
کبھی جو _____ یاد آئیں ہم ......
💔💔💔