کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو
علی ارتضی
کچھ لوگوں کے پاس تھکنے کا، گرنے کا، مرنے کا کوئی آپشن نہیں ہوتا۔.!
عاجزی، منت، خوشامد، التجا،
اور میں کیا کروں؟ مر جاؤں کیا.🥀🙂 GuD NiGhT feemaN Allah
ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥️
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر "مختصر" سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤
سوچتا ہوں سدھر جاو میں
پھر سوچتا ہوں
😜😜😜
کونسا کسی نے یقین کرنا ہے
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔
🙋♀️
😓😥
ایک چڑی اور چڑا شاخ پر بیٹھے تھے۔ دور سے ایک انسان آتا دیکھائی دیا۔ چڑی نے چڑے سے کہا کہ اُڑ جاتے ہیں یہ ھمیں مار دے گا۔ چڑا کہنے لگا کہ بھلی لوک دیکھو ذرا اسکی دستار پہناؤا شکل سے شرافت ٹپک رھی ھے یہ ھمیں کیوں مارے گا۔ جب وہ قریب پہنچا تو تیر کمان نکالی اور چڑا مار دیا چڑی فریاد لے کر بادشاہ وقت کے پاس حاضر ھو گئی۔ شکاری کو طلب کیا گیا۔ شکاری نے اپنا جرم قبول کر لیا۔ بادشاہ نے چڑی کو سزا کا اختیار دیا کہ جو چایے سزا دے۔
چڑی نے کہا کہ اسکو بول دیا جاۓ کہ!!
اگر یہ شکاری ھے تو لباس شکاریوں والا پہنے۔ شرافت کا لبادہ اتار دے۔
(مولانا روم)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain