میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا💔🍁🍂
جون ایلیاء❤
لڑکی نے i phone خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟ 😯
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،😁😁
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟ 😠😠
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے 😊😊😊
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟ 🤔🤔
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،😊
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟😒
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے🙂
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ 🤔🤔🤔
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے👍👍👏
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے👉👏👍👍👍
میرے نکاح میں آؤ تو عشق میں بھی کروں
میں چاہتا ہوں محبت، میری حرام نہ ہو..♥️
ھم اتنے پریشان تھے کہ حال دل سوزاں
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہ تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain