Damadam.pk
Tanha_Bachii's posts | Damadam

Tanha_Bachii's posts:

Romantic Poetry image
T  : T A N H A - 
Tanha_Bachii
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے 
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں

Tanha_Bachii
 

سارے چہرے واضح نہ کرایے زندگی 
کچھ لوگوں میں تو جان بستی ہے میری

Tanha_Bachii
 

------کوئی ایسا تھامیرے اندر
جو مجھے مجھ سے ہی بیزار کر کے چلا گیا

Tanha_Bachii
 

آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا 
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا

Tanha_Bachii
 

یک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی تھی ہماری

Tanha_Bachii
 

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے

Tanha_Bachii
 

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
-----کچھ درد آواز چین لیتے ہیں

Tanha_Bachii
 

نہیں ہے اب کوئی شکایت تم سے
تو رکھ دوسروں کو خوش ہم تنہا ہی اچھے ہے

Tanha_Bachii
 

ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ
اداسی بال کھولے سو رہی ہے

Life Advice image
T  : T A N H A - 
Tanha_Bachii
 

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو

Tanha_Bachii
 

تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا
جیسے کوئی قیدی جیل سے رہا ہو کر جاۓ

Tanha_Bachii
 

آج بارش بھی میرے درد کی طرح ہے
ہلکی ہلکی ہے مگر ہوئی جا رہی ہے

Tanha_Bachii
 

بارش ختم ہو جائے تو
چھتری بوجھ لگنے لگتی ہے

Tanha_Bachii
 

بارش سے کھیلتی رہیں پختہ عمارتیں
بجلی گری تو شہر کے کچے مکان پر

Tanha_Bachii
 

یوں بادلوں کا برس جانا
لگتا ہے آج پھر کوئی بچھڑا ہے

Tanha_Bachii
 

مجھ سے بچھڑ کے تُو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں

Life Advice image
T  : T A N H A - 
Tanha_Bachii
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے