کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے
اور میں سوچتا رہ گیا
مجھ سے بچھڑ کے تُو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بےحس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
بدل دیا خود کو اتنا
لوگ ترسے گے پہلے سا دیکھنے کو
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کے پھر ملا ہی نہیں
کیا خوب تھا وہ بچپن جب دو انگلیاں
جوڑنے سے دوستی ہو جاتی تھی
وہ کبھی لوٹ کر چلا آئے
یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتی
زندگی میں ایسی ہار ضرور ہوتی ہے جس کے بعد جیتنے کو دل نہیں چاہتا ۔۔
💔
اب اس قدر صبر آ گیا ہے کہ من چاہے لوگ بھی رابطہ ختم کر دیں تو ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑتا ، یہاں چاہتوں کا صلہ چاہتوں میں نہیں ملتا، اب رابطوں کی چاہ نہیں رہی ، جسے جانا ہے خوشی سے جائے ۔۔
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں جب مڑ کر دیکھا تو بس ایک سایہ تھا
💔
لوگ حاصل کر لیتے ہیں
مگر قدر نہیں کرتے
کسی کی طرف کوئی کنارہ نہ ہوگا
غیروں کا کیا اپنوں کا سہارابھی نہ ہوگا
کر لو محبت پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
کیونکہ ان کے سوا کوئی ہمارا نہ ہوگا
دِلوں کی تھکن چہروں پر عیاں ہو جائے تو ہمارے وجود موت کی خواہش کرنے لگ جاتے ہیں '
دل پاگل کو۔۔۔۔۔۔ کیسے سمجھاؤں فراز
جو چلے جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں ۔۔۔۔!
اب عرصہ ہوا اجنبی ہے ہم ۔۔۔🦋🥺🥲
کیوں نہ آج کہیں تنہا بیٹھ کر
اپنے زندہ ہونے پر رویا جائے☹︎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain