میــں تــو آوارہ ھــوں بدنــام ھــوں زمــانے میـــں...
مگــــر
تـــــم لـــوگ مقــــدس ہــــو... وفـــا کیــوں نہیـــں کـــرتے!❤A😢😢😢😢
دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛A😢😢😢
حق تو نہیں رکھتا پر جی چاہتا ہے تجھ سے اک سوال پوچھوں
مجھے چھوڑنا تیری مجبوری تھی ،،،یا کسی نے مجبور کیا. ..😰😰A😢😢😢
کوئی مجبوریاں تو ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بہ وفاؤں میں_____!!!A
کوئی مجبوریاں تو ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بہ وفاؤں میں_____!!!A
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ ا پنی بھی غلطیاں تھی__!!!
۔
لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے_!!!
۔💔💔۔
#A
#لوگوں سے #ڈرنا #چھوڑ دو😍
#صاحب🌷
#عزت #خدا دیتا ہے #انسان نہیں😠😠A
#لوگوں سے #ڈرنا #چھوڑ دو😍
#صاحب🌷
#عزت #خدا دیتا ہے #انسان نہیں😠😠A
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
😥 A😢😢😢😢
ﺍﺗﻨﮯ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻧﮧ ﺭﮨﻮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ.
ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺗﻮ ﭘﻮﺩﮮ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟA😢😢😢😢
میری زندگی بھی اُس قبرستان کی طرح ہے..
.جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں...A😢😢😘
آگ لگــــــی ہے میـــــرے گھر میں بَچا ہی کیا ہــے،،
میـــں نے کہا میــــں بَچ گیا ہوں اس نــے کہا،،
پِھر جَلا ہـــــی کیا ہـــــــے......!!!A
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتےA💔😢😢
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے... ...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے... 💕 ..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ... ...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے💞A😆😢😢
تمہارے ساتھ چلتے ہیں ہزاروں چاہنے والے .
میاں ۔۔
میرے ہونے نہ ہونے سے تمہیں کیا فرق پڑتاہے۔A😢😢😢
☆ میری غربت کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا☆
♡اے دوست♡
میں دل کا بادشاہ ہوں `مقد ر . تو خدا لکھتا ہے,A
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح۔۔!!
مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں . .
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتاA
سنو:❤
ہم ناراض ہیں تم سے۔۔۔
بہت ناراض ہیں تم سے۔۔۔۔۔
بہت مغرور ہو نا تم۔۔۔۔۔۔
بہت مصروف ہو نا تم۔۔۔۔۔۔
ہمیں تو یاد کرنے کا۔۔۔۔۔
وقت برباد کرنے کا۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain