سردیوں میں شادی نہ کریں ورنہ دلہن کے آنسو پونچھنے کی بجاۓ ناک زیادہ صاف کرنی پڑتی ہے
اپنی آنکھوں سے میرے عکس مٹانے والے
میں نے دیکھے ہیں تیرے خواب امانت کی طرح
سردی نے سب کا دماغ پاگل کر رکھا ہے😁😁
خیر میرا تو ٹھیک ہے آپ سب کو 14اگست مبارک ہو😂😁😜🙃
بارش کس کس شہر میں ہو رہی ہے
🌧🌧🌧
سنو لڑکیو. !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝😜
اے میرے پوسٹ سے گزرنے والے🤔
تجھے تیری امی کی قسم سچ بتا🙃
لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂
اے میرے پوسٹ سے گزرنے والے🤔
تجھے تیری امی کی قسم سچ بتا🙃
لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂
جب تک خود پہ نہ گزرے لوگوں کو ہمارے احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی
زماني کي چئو اسان جي ڀاڳ سان ساڙ❤
ڇڏي ڏين اسان گھر کان ڪا دولت ن❤❤
امڙ جون دعائون کڻي نڪرندا ❤
اس سال وه سارے بابے خاموش ہیں
جو کہا کرتے تھے👈👈ہنڑ او سردیاں نہی رہیاں😁
Single girls Udas mt hoye😶😶
Qurban Ali Abhi zinda hai😂
جن لڑکیوں کو کچن میں کچھ نہیں بنانا آتا_🤔🤔
وہ بھی بندے کو پھدو بنا لیتی ہیں_🤣😎😂😁😀
ایک نکا سا سوال 😜
آپ سوتے ہوئےاپنا موبائل کہاں رکھتے ہیں؟؟؟😳🙈😝🤣
یہ بھی کوئی زندگی ہے🙄
نا کوئی تنگ کرتی ہے 😐
نا کوئی لوڈ مانگتی ہے 🙈🤣
Hyderabad Me Halka Barish Tez Sard Hawein Allah Raham Kare
ایک انار تے سو ......#بیمار😰😰😰😰
تشریح.....😁😁😁😁
اک لڑکی👩....#تے 100 ٹھرکی😜😜
سارے ثبوت اور گواہوں کو مدنظر رکھتےہوئے😳😳عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ😄😄😄
اس damdam میں مجھ سے زیادہ کوئی اور #cute نہیں
باباجی کہتے ہیں
جو لڑکی بار بار آپ کو کوجا کہنا شروع کر دے تو سمجھ جاؤ شروانی کا ناپ دینے کا ٹاہم آگیا آپ کا
لڑکیوں کی پسند .
لڑکا پڑھا لکھا ہو ، اونچا قد ہو ، رنگ گورا ہو وغیرہ وغیرہ...
لڑکوں کی پسند.... بس نبض چلتی ہو😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain