Koi lahori larki post py aye
Follow me girls 😘
Mujhy kon follow kry gi 😍
چڑھ فریدا کوٹھے تے، دیکھ گھر گھر لگی اگ
توں سمجھیں میں دکھی آں، ایتھے دکھی سارا جگ
(بابا فرید)
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں
خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،
بہت مہنگا پڑا ہم کو _____فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!
چاۓ میں ڈال کے ہم تیز پتی...
تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں...🔥😔
چاۓ میں ڈال کے ہم تیز پتی...
تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں...🔥😔
جس دن مجھے جانو مل گئ نہ☝
کسے کو بھی رپلائے نہیں ملے گا 😃
سن لو سب 🙈🙈🙈
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی😔
حکومت نے شدید سردی سے بچانے کے لیے بچوں کو اسکولوں سے چھٹیاں دیں اور ماں باپ بچوں کو مری لے گئے🙄🙄
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا.
جبکہ خوشی محض تھکان اُتارنے کا وقفہ ہے.
آپ سب کو کون سے کارٹون پسند ہیں؟؟؟
مجھے تو آپ سب پسند ہیں..🙈🙈🙈🙈
کوئی ایسا شعر سناؤ کے فرینڈ شپ کر لوں آپ سے
دل کی یہ ضد ہے کہ شکایت نہیں کرنی۔ ورنہ!
تم سے تو وہ شکوے ہیں! کہ"بس رہنے دو"
دل کی یہ ضد ہے کہ شکایت نہیں کرنی۔ ورنہ!
تم سے تو وہ شکوے ہیں! کہ"بس رہنے دو"
*تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے*
*میں تجھے ، عمر کا ٹھہرا هوا لمحہ لکھوں*
تجھے لگے جنوری میں محبت کی ٹھنڈ___
اور توں مانگے مجھے چائے کی طرح😂😅😛😜😉
کبھی جو میرا ضبط ٹوٹے
میں تجھ سے رابطہ کر لوں کیا
Koi hy???
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain