جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
#Tanhan Umar 💔 ✍️
Good night 🌉
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے🙂💔
عبادتیں صرف جاۓ نماز پر ہی نہیں
بلکہ یہ میٹھی زبان دھیمے لہجے ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ادا ہوتی ہہں 🌺
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥 Umar 💔
پیسہ آپ کو کبھی سکون نہیں دے گا 😐
لہذا اپنے پیسے مجھے دے دیں 🤷🚶🙄
آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں
جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے
تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ
😋🤪🤭🤪🤪
😂😜😄🤣
سب کہتے ہے خوش ہوں میں☺
میرا دیکھاوا بھی کمال کا ہے صاحب
TAnha Umar 💔🥀
Aj pindi or Islamabad ka mosam bhot pyara 🤩ha Thandi hawyn
Or barish ka mosam 🤩🥰
میری شرارتیں محفوظ کر لینا
میرے بعد یہاں پر سناٹا ہوگا😥😥
TAnha Umar 😉😉😉
I don't like girls I like Churails☠️☠️☠️☠️☠️