Damadam.pk
Tania.Rani's posts | Damadam

Tania.Rani's posts:

کیا جنوری، کیا فروری ہم کیا کریں نومبر کو 
_ دسمبر کو 
جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے آگ لگ جائے اس کلنڈر کو
✨🔥
T  : کیا جنوری، کیا فروری ہم کیا کریں نومبر کو _ دسمبر کو جب تم ہی نہیں ساتھ - 
Tania.Rani
 

دل ہے فریب کی لذت سے آشنا
وہ لاکھ بیغیرت سہی، پر مجھے چاہیئے۔۔!
🙈🙈

Tania.Rani
 

From now on
I have to chat in Urdu and gossip with my followers.
✨🥀

Tania.Rani
 

آج ٹی وی پر خبر آ رہی تھی دادی کی وفات کے ٹھیک دس منٹ بعد پوتی کا بھی انتقال ہو گیا 😄😃 .. میں نے جلدی سے چینل بدلا اور اپنی دادی جان سے کہا " دادی اینج دیاں چیزاں نہ ویکھیا کر فیک ہوندیاں نے "🙂

بچپن سے ہی trust issue ہیں 
جسکو کاپی دیتی تھی وہ اگلے دن چھٹی کر لیتی تھی 🙄🥲😒😔
Bestie ❤🥀
T  : بچپن سے ہی trust issue ہیں جسکو کاپی دیتی تھی وہ اگلے دن چھٹی کر لیتی تھی - 
Tania.Rani
 

میں اپنے نام کی لڑکیوں سے ملی ہوں ❣️💯 میرا نام فقط مجھ پر ہی جچتا ہے __ 🦋🌺💯💫

Tania.Rani
 

Kahan hn gy aj mry fans🧐🧐🧐
#Missworld

جس سے ٹکرا کر مر گئی  تتلی
وہ پھول دیوار پر بنا ہوا تھا 
🦋🙂
T  : جس سے ٹکرا کر مر گئی  تتلی وہ پھول دیوار پر بنا ہوا تھا 🦋🙂 - 
__"اور جن کیلئے جینا ہو ان پر مرا نہیں کرتے"__✨🖤
T  : __"اور جن کیلئے جینا ہو ان پر مرا نہیں کرتے"__✨🖤 - 
Tania.Rani
 

Yr jisko dekho usko banda chahiye 🤦♀️
Mujhe bhi dekho mujhe bhi banda chahiye🙄
🙈😂

Tania.Rani
 

بیٹھ جاتی ہوں وہاں
شادی کی بات ہو رہی ہو جہاں
🙈😂

Tania.Rani
 

خوشی کوئی بھی ہو اچھی لگتی ہے
مگر ہاۓ❤️
وہ تیرا میری پوسٹ پر آنا🙈😍

Tania.Rani
 

(فکشن)♥️♥️
”میں انگلش میں بری ہوں مگر میں یہ بالکل کہنے میں نہیں  ہچکچاؤں گیI love You so much“🖤🙂
”میں جیو گرافی میں بری سہی مگر میں تمہیں یہ بتانا چاہوں گی کہ میرے دل کا جتنا بھی رقبہ ہے تم اس پہ محیط ہو“♥️🙂
”میں ہسٹری میں لاکھ بھلکڑ سہی مگر میں وہ دن آج تک نہیں بھولی جب میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا“♥️🙂
”میں کیمسٹری میں انتہائی نالائق ہوں مگر میں تمہیں وہ ری ایکشن بتا سکتی ہوں جو تمہاری مسکراہٹ دیکھنے کے بعد مجھ پہ ہوتا ہے“🖤🙂
”میں فزکس میں بھی نالائق ہوں مگر میں روشنی کی اس انٹینسٹی کو بتا سکتی ہوں جو تمہیں دیکھنے کے بعد میری آنکھوں میں چمکتی ہے“🙂♥️
”میں ہر سبجیکٹ میں بری ہوں مگر تمہیں یہ بتانا چاہوں گی کہ میں ہر سبجیکٹ کو پاس کر جاؤں گی بشرطیکہ اس کا ہر عنوان تم ہو“🙂♥️

Tania.Rani
 

توں  کی  جانے  پیار  میرا 💙🤤
میں  پوسٹاں  تے کراں  انتظار  تیرا 🤭🙈😅

Tania.Rani
 

Stop saying
"Mere se koi piyar nahi krti"🤷
Mere se poocha Tum ne?
🙃🙊

Tania.Rani
 

Some Girlz are Really so innocent they feel bad even for little things & say sorry 🙏 (^_^)

Happy birthday
T  : ♥️🎂♥️ 🥳🥳HappyBirthDay Asad..786🥳😘 A Woonderful BirthDay_Celebrations 🎉  - 
Tania.Rani
 

❣️تیرے آنے کی کیا امید مگر
کیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں ؟

Tania.Rani
 

😥 میرے *میسج* کے نِشاں *نِیلے* نہیں ہوتے اب

Tania.Rani
 

🔥بات نہیں ہوتی اتنی اس سے
پھر بھی،خاص ہے وہ مجھے۔❤❤