Damadam.pk
Taniya.1's posts | Damadam

Taniya.1's posts:

Taniya.1
 

بیٹیوں کو اپنی جنگیں خود لڑنی پڑتی ہے
چائے وہ عتبار کی ہو یا کردار کی
😶

Taniya.1
 

🙏💔🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

Taniya.1
 

اپنی تنہائی میں تنہا ہی اچھی ہوں
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی

Taniya.1
 

وہ اکثر کہتا تھا تمہیں اپنا بنا کے ہی چھوڑوں گا
اُس نے ایسا ہی کیا,اپنا بنایا اور چھوڑ دیا

Taniya.1
 

زندگی صبر کے دریا میں بہا دی ہم نے