سنا ہے محبوب پٹھان ہو تو
محبت میں دھوکہ نہیں ملتا 😁😂
شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے کیونکہ
اس میں جھولی اٹھاکر بددعا دینے کا بھی اپشن موجود ہوتا ہے تے ہور کی😂
تمہیں معلوم ہے جاناں !کہ تم بھی ایک قاتل ہو
میرے اندرکااک ہنستاہواانسان تم نے مارڈالاہے۔❤
عقل عیّار ہے ،سو بھیس بنا لیتی ہے
عشق بے چارہ نہ مُلّا ہے ،نہ زاہد ،نہ حکیم۔
بھروسہ ، دعا ،خواب ، وفا، من،محبت
تنویر
کتنے ناموں میں سمیٹے ہو،صرف ایک تم۔
اب تیرا رو نا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔
Good night DEAR people...
دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔
🙇😙😚😘
آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄
حضرت حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک شیطان اس کھانے کو ، جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے ، کھانا حلال سمجھتا ہے
Mishkat ul Masabeeh#4160
دل کے لیے ضربِ نگاہ یار بہت ہے🥀
لگ جائے سلیقے سے تو اک وار بہت ہ
❤
سانوں نہر والے پل تے بُلا کے😍😉
.
تے پِچھوں ماہی دھکا دے گیا
😥😥😥
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے
Hi bos
Tere #libas Se Mohabbat Ki Hai,,
Tere #Ehsaas Se Mohabbat Ki Hai..!
Tu Mere Pass #Bhale Hi Nahi Hai,,
Tere #Yaad Se #Mohabbat Ki Hai...!
اتنی محبت نہ کر کہ بگڑ جاؤں میں😘😉
تھوڑا روٹھا بھی کر کہ سدھر جاؤں میں?
مجھ سے نفرت کے داعوے اپنی جگہ
میرے نام پہ تیرا پلٹ کر دیکھنا اچھا لگا
میں نے تو رنگ دیا، ہر رنگ تیرے نام سے
میری آنکھوں سے پوچھ عشق کسے کہتے ہیں
ھم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عزاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاھتے ھم
Larkiyun kii to smjh atii hai kh woh real pic dp pr ku nh laga sktii pr yh larky ku nh lagaty🙄😂👊
عشق میں ہاری لڑکی سب کو قبول ہے۔
اب بتائو عشق میں ہارا لڑکا کس کو قبول ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain