میری چاہتوں کا خیال کر
میں اداس ہوں مجھے کال کر
🥀//●اچھا بتائیں کسی سے ہمدردی ہو جانا اور محبت ہو جانا ان دونوں میں کیا فرق ہے، کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہ ہمدردی ہے یا محبت
مرد نے جب بھی لکھا عورت کو حسین و جمیل لکھا..
لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو دھوکہ باز ،فریبی اور
ظالم لکھا. 😢😢😢😢
کیوں؟؟؟
مرد نے جب بھی لکھا عورت کو حسین و جمیل لکھا..
لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو دھوکہ باز ،فریبی اور
ظالم لکھا. 😢😢😢😢
کیوں؟؟؟
سنا تھا ڈوبنے سے جان چلی جاتی ہے
عشق مصطفے میں ڈوبا تو جان میں جان آئی
صل اللہ علیہ والہ وسلم
Ap k pas kon nahi ha in may say??
Mom❤❤ Dad💋
Sis👩 Bro☺
Gf👰 Bf
تمھــــارے پاس یقین کا کوئی یــکا ہو تو بتانا
ہمــــارے بھروسے کے سب پتے جوکـــــــر نکلے
#میں قسم کھاتا/khati #ہوں
کہ میں اس #پوسٹ پر ضرور #کمنٹ کروں گا😂😜Karun گی😋
دیکھا #بچووووووو پھنس گئے نا😃😃
#اب کرو کمنٹ😜😜
😂😂😂😂اب پتہ چلےگا کون #کون پوسٹ #چھپ
چھپ کے #ParhTa ہیں 😝😂
رانگ نمبر کا ڈیٹا نکالنے والی ایپلیکیشن جس کو چاہیے
انباکس سے لے جاؤ مجھ سے مفت میں
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں
وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤔
یہاں کوئی بلیاں بلیاں اکھاں والی بھی ہے 😅
ڈرتے نہیں دلیر ہیں ہم...💪👊
اپنے عارف والا کے شیر ہیں ہم 😎

آپ کونسا شیمپو استمعال کرتے ہیں😏😏
میں جام شریں🙈😁 😂جواب Funnyہونا چاہیے😝
منہ میں جو آئے کہہ دیجیے...
آپ نے کون سا نبھانا ہے....
سنو لڑکیوں یہ جو لڑکوں کو دیکھ آپ کان کے پیچھے بال کرتی ہو یہ کیا سین ہے🙈🙈
جس کی tik tok پر کوئ video نہ ہو😁
دیکھنا اب کوئ بھی نہی آۓ گا😏
آپ نے WhatsApp کے About میں کیا لکھا ہے 😜
دیکھتے ہیں کس کا سب سے زیادہ اچھا ہے
کوئی ایسا خط لکھ وے رانجھا میری عمر لنگ جاۓ پڑھدے پڑھدے
あなたがこれを翻訳するならば あなたはコ
メントしなければなりません!そうでなけれ
ば、あなたは盲目になるでしょう
رانجھا: ہیئرے لے فیر ہن پڑھدی رہ 🤣😁
سنے گا کون مگر احتجاج خوشبو کا ؟
کہ سانپ زہر چھڑکتا رہا چنبیلی پر
YAHAN KOI SHAREEF LARKI HA MUJHE CHAHYE 😍😍😍😍😍😍😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain