ادھر طوائفوں میں کھو گیا ہے شاہ سلطنت۔۔۔۔
ادھر مری پڑی ہیں شاہ زادیاں غلام پر۔۔۔۔۔
✨🥀
کیوں آپکی خوشی کو میرا غم کرے اداس
.
اک تلخ حادثہ ہوں . بھلا دیجئے مجھے
💔💔🩸
No more damadam🙏
حسین سانپ کے نقش و نگار کچھ بھی سہی...!!!
نظر زہر پہ رکھ ، خوش نما بدن پہ نا جا۔۔۔۔!!!
تجربوں میں زہر ضائع نہ کر
سیکھ لے پہلے آداب ڈسنے کے
دمادم پر سب کچھ بدل گیا مگر ایک چیز ہے جو ابھی تک نہیں بدلی۔۔
اور وہ ہیں
like back اور f2f والے بھیک منگے۔۔۔
🤦
خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے
🤐
"نبھائی ایک مدت ہم نے ___ لیکن آج کل کچھ,😐
مرا دل مجھ سے ہے بیزار، میں بیزار دل سے"..!!💔
🥀
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی!
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی!
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے!
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے
میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر
درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے
ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی چائے
یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ اُس نے کیونکر
اپنے کپ سے مرے کپ میں بھلا ڈالی چائے
☕
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو۔۔۔
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں..
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں..
یہ بھی ممکن ہے__تجھے عشق وِلایت دے دے۔۔۔۔!!!
یہ بھی ممکن ہے__تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں۔۔۔۔!!!
بیٹھا ہے کیوں اداس،، وہ دلبر کی یاد میں۔۔۔!!!
مجھ سے تو کہہ رہا تھا،، محبت فضول ہے۔۔۔!!!
یہ کون اجڑا تمہارے پیچهے_____
یہ کس کے ٹوٹے ہیں خواب چهوڑو
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے۔۔
✨✨✨
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جاٸے گی۔۔
💯
رخصت نہ مانگ ورنہ تُجھےروک لونگا میں🥀
یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو
ہماری اوقات کے مطابق ، ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں۔۔۔!!!
کسی کو قدرت ، کسی کو حسرت ، کسی کو قسمت مِلی ہوئی ہے۔۔۔!!!
💯
اچھا بن کر کیا ملنا، جو برا بنا تو کیا کھونا!!!!
دنیا کھیل تماشہ ہے ہر شخص پے تالی بجتی ہے!!!!🥀🥀
ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے
یوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے
واپس چلے آتے ہیں یونہی دامنِ دل تک
کچھ اشک سرِ دیدۂ نم کچھ نہیں کہتے
میں شام سے تا صبح جو پھرتا ہوں بھنور سا
اِس باب میں اربابِ کرم کچھ نہیں کہتے
اپنے لیے اِک درجہ بنا رکھا ہے ہم نے
میعار ہے، میعار سے کم کچھ نہیں کہتے
ہونا بھی نہ ہونا ہے تو کس بات کا رونا
اختؔر مجھے موجود و عدم کچھ نہیں کہتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain