Damadam.pk
Tariq@'s posts | Damadam

Tariq@'s posts:

Tariq@
 

جن کو شادی پے نا بلایا جاۓ
وہ دور کھڑے ہو کے کہتے ہیں.
لڑکا مجھے نشٸ لگتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂

Tariq@
 

سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ
انسان کو گرمی نہیں لگتی ،تالیاں
تالیاں بجا دو ظالموں 🙈🙈
😜😂😜😜😂😜😂😂😂

Tariq@
 

"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

T  : میں نے تباہی مچا دینی تھی آج.a5.a6 - 
Tariq@
 

یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜

Tariq@
 

سب میری تھوڑی تھوڑی🙈🙈🙈
تعریف کرو
آج میرا شرمانے🙈🙈 کو دل❤ کر رہا ہے😄
😂😀😜

T  : Or btao.a5 - 
Tariq@
 

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا
,*"Tariq@,*",

Tariq@
 

میں اپنا چائے کا کپ کسی اور کو نہیں دیتا
😕😐😕
تجھ کو کیا خاک کسی اور کا ہونے دوں گا
😘🙈😘

Tariq@
 

کوئی دو پولیو کے قطرے حکومت کو بھی پلادے،
18 ماہ سے پاؤں پر کھڑی ہونے سے قاصر ہے
😝😜😛🙈

T  🔥 : نقص نہیں حل تلاش کرو - 
Tariq@
 

لڑکی فیل تو شادی
اور لڑکا فیل تو رکشہ یہ کیسا انصاف ہے😂😂😂😜😜 😜🇵🇰

Tariq@
 

اکثر،،،،،،،
لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تم بہت sweet ہو😍🙈
مگر
ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آیا🙄⁦☹⁩ کہ
میں کونسی مٹھائی🍭🍬ہوں🤔

Tariq@
 

اس دفعہ سردی ایسی پڑ رہی ہے جیسے واپڈا والوں کو جون میں گالیاں پڑتی ہیں...!😂😀😁😜

Tariq@
 

"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

T  : Mine 6,4,9,8,12😍 - 
Tariq@
 

آج اتنی دھند ہے کہ🐰
دمادم بھی نظر نہیں آرہا🙈 اور تین پوسٹ آ کر میرے متھے پے لگے ہیں🤕🥵
ذرا دھیان سے🥶😁

T  : ورنہ مجھی کونسا سیلری ملتی ہے😂😂😂 - 
T  🔥 : My New Dp😎😍 -