بھاڑ میں گئی انگریزی😏😏
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا
😃😃🤣😳😳
میں بچپن میں بہت ہی شریف تھا😇
قائد اعظم کے چودہ نكات کو چودہ نکاح سمجھتا تھا😂😂😂😂
کل سے لازمی واک شروع کرنی ہے
اس ارادے نے لاکھوں لوگ موٹے کر دیئے ہیں
🤪😅🤪
سُنا ہے پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ہے😏
آؤ نا زرا پاس میں تمہاری ہڈیاں توڑوں 😜🙈😄
کوئی وفا کرے تو وفا کیجیئے💯🥀
نہ کرے تو دفع کیجیئے✌🔥
#Tariq@*',😀
جو اپنے نصیب میں مجھے پائے گا٠٠٠٠٠√
👑🌸
وہ اپنے رب کی کونسی کونسی نعمت کو جھٹلائے گا
٠٠٠٠٠٠😉😜😌😂🙈
٠٠٠٠٠٠🔥💋
#Tariq@,*"