وہ نرم الفاظ جو ہم نے ایک دوسرے سے کہے وہ آسمان کے "خفیہ خانوں" میں بند ہیں۔ ایک دن بارش کی طرح وہ زمین پر گریں گے اور پوری دنیا میں "سر سبز " ہو جائیں گے 🍁🖤 Sain"💔
اچھی لڑکیاں دل کی ساری باتیں نہیں مانتی۔ کیونکہ انہیں پتا ہے کہ ان کے رب راستہ کس طرف جاتا ہے وہ رو لیتی ہیں اللہ کے آگے سسک لیتی ہیں لیکن دل کی نہیں مانتیں کیونکہ وہ ہدایت کا چراغ بنانے کے لیے چن لی گئی ہوتی ہیں🤍 جنت کی راحتیں۔۔۔دنیا میں محنت کے بغیر نہیں ملنے والیں💫
جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں !! لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـں♥️♥️...؟۔جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں !! لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـں♥️♥️...؟۔
رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"ہر بندہ قبر میں اسی حالت میں اٹھایا جاتا ہے،جس حالت میں اس کا انتقال ہوتا ہے،مومن اپنے ایمان پر اور منافق اپنے نفاق پر اٹھایا جاتا ہے"۔مسند احمد،حدیث نمبر14312