"سائیں"
اک غزل تیرے لئے ضرور لکھوں گا
بے حساب اس میں تیرا قصور لکھوں گا
تو گفتار کی ماہر تو کردار کی ماہر
پھر حسن کو تیرے تیرا غرور لکھوں گا
ٹوٹ گئے بچپن کے تیرے سارے کھلونے
اب دلوں سے کھیلنا تیرا دستور لکھوں گا
رہا عشق کا دعوی تجھے تمام عمر
وفا کی دہلیز سے تجھے مفرور لکھوں گا
خود ساختہ جو ھے تیرا جدائی کا فیصلہ
ایسے ہر اقدام کو نا منظور لکھوں گا
ہمیں کہنے کی عادت نہیں لکھنے کا شوق ھے
جذبوں کو اپنے کلام کی تاثیر لکھوں گا
تیرا وجود میرا وجود مجھے ایک سا لگا
پھر تجھے میں خود سے بہت دور لکھوں گا
"سائیں "
Tariq_Ahmed_Khan112
: ایسا بھی نہیں کہ میں کوئی گہرا راز ہوں ایسا بھی نہیں کہ ہر کوئی سمجھ لے مجھے -آج کی آیت: کون ہے جو بے قرار آدمی کی دعا (اور فریاد) سنتا ہے جب کہ وہ اسے پکارے اور کون اس کی تکلیف (اور مصیبت) کو دور کرتا ہے؟ اور (کون ہے جو) تمھیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا ﷲ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی (یہ کام کرنے والا) ہے؟ تم لوگ بہت ہی کم غور کرتے ہو، سورة النعمل،27 آیت،62
قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:"اے ایمان والو!تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرواور(شریعت کے مطابق فیصلہ کرنے والے)حاکموں کی بھی اطاعت کرو"۔سورۃ النساء آیت نمبر59
قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:"بعض لوگ وہ ہیں جو غفلت میں ڈالنے والی چیزوں کو خریدتے ہیں ،تاکہ بلا سوچے سمجھے اللہ کے راستے سے لوگوں کو گمراہ کریں اور سیدھے راستے کا مذاق اُڑائیں،ایسے لوگوں کیلئے بڑی رسوائی کا عذاب ہے"۔سورۃلقمان آیت نمبر6
رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جو شخص شطرنج کھیلتا ہے،وہ گویا اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت اور خون میں رنگتاہے"۔صحیح مسلم،حدیث نمبر5896
❤️
عجیب بات ہے ھے کی لوگ پتا نہیں انسان کو سمجھتے کیا ہیں جب جی چاھا زندگی سے جڑ گئے جب جی چاہا نکل لئے زرہ برابر بھی احساس نہیں رکھتا کے سامنے والے کے پاس بھی وہی دل ہے وہی روھ ہے تو پہر اتنی بے رحمی کیوں ؟
ہاں سمجھ میں آتا ھے کے اگر کوئی دھکا دیکر بیچ راستے میں بھاگ جائے اس سے انساں لڑ بھی سکتا ھے جگہڑ بھی سکتا ہے مگر وہی انسان اپنا راتا الگ کر کے اور بھت ارسہ گزر جانے کے بعد آکر کہے کے واہ کیا بات ہے آپکی بھلا دیا
دگا بعز لوگوں کو کون بھولتا ہے بھلا
افسوس لوگوں کو انسان کی قدر نہیں رہتی اور انسان کے فنا ہو جانے کے بعد کہتے ہیں کاش مینے پہل کی ہوتی کاش تو آج میں اس انسان کے پاس ہوتی/ہوتا!!!!!!
Dedicated to someone ...
Muzamil......💝
Do Everything In Your Life But
Remember That
Allah Ki Makhlooq Per Kabhi Zulm Na Karna .....
Hi I don't think that Someone is being here in this time 🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain