Damadam.pk
Tayyab-butt's posts | Damadam

Tayyab-butt's posts:

Tayyab-butt
 

.ارے کوئی کنواری نہ سہی شادی شدہ ہی پٹ جاؤ یار 😜
قسم سے تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا 🥰🤣🙈😬😂😂

Tayyab-butt
 

شادیوں میں اکثر کہا جاتا ہے کہ کھانا کھول دو!
حالانکہ حقیقت میں کھانا وہیں رہتا ہے بندے کھول دیئے جاتے ہیں۔
😂😂😂😂

Tayyab-butt
 

اے خدا کسی karachi کی لڑکی سے ملادے. 🤦🤭🥴

Tayyab-butt
 

سب جانو مانو والےwhatsap پر الگ سے لگے ہوئے ہیں 😢
اور میں پوسٹ پر پوسٹ کر رہا ہوں 😭
مولا یا مجھے بھی دے یا ان سے بھی لے لے😂

Tayyab-butt
 

مجھے لگتا ہے🫤😝
پوسٹ کرنے کے بعد 😶
ایک دیگ بریانی کی بھی منگوا لیا کروں🙄🫤
تاکہ تھوڑا رش ہو سکے....😐🫤😏🤜
#butt🙊🙈🙉👈

Tayyab-butt
 

*زندگی گزارنے کے لیئے ہمسفر اگر کم تعلیم یافتہ ہو تو کوئی بات نہیں لیکن تربیت یافتہ لازمی ہونا چاہیے💫💯*
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

Tayyab-butt
 

گوشت زیادہ کھانے کے بعد میٹھا نصیب نہ ہونے پر
میری طبيعت بہت خراب ہو چکی سب دوستوں سے دعاوں کی اپیل

Tayyab-butt
 

punjab chale jao to loog aisey ghoorty hain jaisy kbhi Chand nahi dekha.🤧😂

Tayyab-butt
 

لوگ تو چونا لگاتے ہیں🙈🙈
آؤ میں تمہیں کریم لگاؤں تاکہ تم چٹے ہو جاؤ😂😝😁
کالے منہ آلیا🤐🤐🙄🙄🙄

Tayyab-butt
 

کیا بکرے کی کڈنی سے آئی فون آ جاتا ہے میں نے بیج نی ہے ..😒

Tayyab-butt
 

پورے پاکستان میں "پیٹ" اور "فریزر" دونوں تاریخ 😄😀😄😀🙃کے مشکل اور نازک ترین دور سے گذر رہے ہیں...!!

Tayyab-butt
 

"- فاصلہ رکھیں،
میرے دل💓 کی تاریں شارٹ ہیں🙂😪🤣🤭🤡✨💫

Tayyab-butt
 

وہ جن کو میرے ہونے سے مرچی لگتی ہے 😒
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے😂😂

Tayyab-butt
 

اپنے سر میں ڈنڈا ماریں🙂
اگر لال خون نکلا تو آپ سے کوئی سچی محبت کرتا ہے 🙂
یقین نی تے آذما کے دیکھ لیں 🥺🙂

Tayyab-butt
 

تمہارا کوئى جانو ہے
يا
میں ميسيج کروں🙈😕😝🤣🤣😂
♥️🌹

Tayyab-butt
 

*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو.😜😝

Tayyab-butt
 

کیا کروں اس دل کا
ہسپتال جاتا ہوں توں نرس پسند آ جاتی ہے
اور Damadam میں آتا ہوں تو ایڈمن پسند آ جاتی ہے🥹😝🤧😆😆r🚶🚶
🙆🙆

Tayyab-butt
 

♥️✨
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں۔۔۔🔥😍😊🥀♥️✨ ♥

Tayyab-butt
 

😂😝😛عقل والوں سے مشوراہ چائیے
محبت کروں یا نیند پوری 😕😕😂

Tayyab-butt
 

میں دوسرں کو درس دینے والا لڑکا...
خود ایک نا محرم کی محبت میں تباہ ہو چکا ہوں...
🖤