Main acha ho ya ☺️
Meri post 🤗
تم بس sharmati ے رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگا
😍🙈😂🤣🤣🤣
*ی بھی اس قبرستان کی طرح ہے دمادم . 💔*
*💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔*
- " 🍁🌼✨ " -
مل جائیں تو قدر نہیں کرتے ویسے مخلص دلوں کو ترستے ہیں لوگ"🤝🥀
I am single and you friends😊😊🤗
جن کا کوئی سسرال نہیں وہ آج کہاں جائیں گے😒💔
جنرل نالج
شیطان میل ہے کہ فیمیل
😂😅
محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ الفاظ تو منافقین کے💞💞 بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں
Mohabbat tu Dil main hote hai bat na karny say koe fark ni parta🥰😍🥰🥰
آخر بہت کوششوں کے بعد اس نے مجھے دل دے ہی دیا
لیکن تھا وہ بکرے ka😅😅🥴🥴🥴🥴
میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں🥺🙈
عید پر عیدی نہ دینے والے کنجوسوں کو بھی
عید مبارک🫣🫣🫣
*!!!! مرضی ھے* *تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!*
*!!!!!!! دل بھی تیرا ..... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا!!!!!!!
'کوئی بھی ایسی عورت نہیں...🖤🥀
جس کا نعم البدل کوئی دوسری عورت ہو،
ایک ایسی عورت جسے آپ چھوڑ دیں
یا اُسے کھو دیں...
آپ ویسی کوئی دوسری ڈھونڈھ ہی نہیں سکتے
، آپ اُس کی ذات کو ہزاروں عورتوں میں
تلاش کرتے اپنی زندگی گزار دیں گے...
لیکن پھر بھی اُس ایک کی غیر موجودگی
کو پورا نہیں کر پائیں گے" 🖤🥀
اگر عورت خیانت کرنا چاہے تو وہ خیانت کرنے پر قادر ہے اگرچہ اسے چالیس دیواروں کے پیچھے بھی قید کر دیا جاۓ
اور اگر وفا کرنا چاہے تو لاکھ مرد بھی مل کر اسے بہکا نہیں سکتے ....😄😄😉
باز آجاؤ محبت سے محبت والوں
جون نے اک عمر گنوائی ہے ملا کچھ بھی نہیں
(😃😃🤭)
لاکھ کہتی رہے دنیا کہ مبارک ہو مگر
تم سے مل کر ہی مری عید مبارک ہو گی
🤎💜🤎💜🤎💜🤎💜🤎💜🤎💜🤎💜🤎💜
تمہارا کوئى جانو ہے
يا
میں ميسيج کروں🙈😕😝🤣🤣😂
👈
😂😂😂😂😂😂
🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
💔۔Shut" ûp😷
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢😔
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔غرور کا سر نیچا😂😂😂😂😃اور
❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہیں پیار ❤کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔🙈🙈🙈🙈
😁😁😅😄😆😂😂💖
*فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے ایک دوسرے کی شادی کی دعا کرتے رہا کریں🤫😃😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain