اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ..!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣
شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا۔۔۔!لڑکیاں کیسے پٹائ جاتی ہیں 😛🙈ورنہ مجھ جیسے شریف نے ہر سال فیل ہو جانا 😆😆
لڑکیاں کہتی ہیں آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا 😊 کیسے ملے گا 😊 میں جو مصروف ہوں😜
_اپنے قیمتی دل کو عارضی لوگوں سے دور رکھیں ✨ >>>🖤_
ایک kiss پیشانی پر 🙈
ایک kiss رُخسار کے Right side پر
پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉
پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا
🙈🙈Ufff
کتنا مشکل ہے
روتے بچے کو چپ کروانا 😂
تسی کی سمجھے سی ۔۔۔
نہ نہ ۔۔۔
۔
توبہ کرو ۔۔
شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰🥰 🥰 ੍᭄͜͡
hello 🙋🙋
" لوگ بدل جاتے ہیں لیکن یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں "
🥀✨🦋
اگر لڑکیاں نماز پڑھنے مسجد میں جاتی تو لڑکے پانچ وقت کے نمازی ہوتے کیوں لڑکی ہو سچ ہے نا 🤔🤔🙏😁
جیسا منہ ہے ویسا اموجی سینڈ کرو جی 🙂🤣
- لوگ بدلتے نہیں ہیں بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں the ☺️☺️
جان ! بات سنو، ناراض ہو کیا؟😢
*-اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو*کیا"🔥😳🙈😂😂😂
اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ.......
تم اہل _ نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ..1😊😊😂😀
لوگوں کو عزت ان کی اوقات کے مطابق دیں
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے😇
بگڑے ہوئے بیٹے کی یہ کہہ کر شادی 💑 کر دی جاتی ہے
کہ👩🏻🦳 بیوی سدھار لے گی
اور جب بیوی سدھار لیتی ہے تو کہتے ہیں
اینوں تعویذ پا دتے نے 😂😁🙊🙆💁
😂😄😁🤭
ﺍﮔﺮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ 🙍🏿♀️ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﺒﺰﯾﻮﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ➿ اپنے ﻧﺎﻡ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ رکھتیں 🤓
ﺍﯾﻨﺠﻞ ﺑﮭﻨﮉﯼ🤭
ﭘﺮﻧﺴﺴﺰ ﮔﻮﺑﮭﯽ🤢
ﺗﻮﺭﯼ ﮈﻭﻝ😒
ﻟﻮّﻟﯽ ﭘﺎﻟﮏ😻
ﻣﯿﺘﮭﯽ ﮐﻮﺋﯿﻦ🙉
اور لڑکوں کے کچھ یوں ہوتے🧒
کدو خان🤕
بینگن سلیم🤒
پرنس آلو🤯
سٹالئش ٹنڈا🤠
🥲🤪😩
موٹی لڑکیاں دل کی اچهی ہوتی ہیں😍
جبکہ پتلی لڑکیاں😏چهری کی طرح تیز😝🙈🙈😜
𝐃𝐨𝐧𝐓 𝐌𝐢𝐧𝐃😜
زندگی نے مجھے ہزاروں غم دۓ😞
مگر میں نے نہیں لئے🤗🙊
صاف انکار کر دیا😜
❤
Acha dost ha koi?
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں
ایک چشمے والی
دوسری بغیر چشمے والی😜😝😝
پیار کر تے ہو کسی سے🙂🧏🧏🧏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain