غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ؛ تیسرا شخص جب آتا ہے بتا کر نہیں آتا ، حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہی کسی ایک کی مرضی سے ہے ، جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کر ہی نہیں سکتا ، مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا ہے ، اِس لیے اپنی طرف سے پوری کوشش کیا کریں کہ آپ کسی کی کہانی میں ناحق 'تیسرے' نہ بنیں ❤️🥀🦋