پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
*کسی کو ٹیکسٹ کرنے کے بعد گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوئے آنسو آ جائیں تو اُمید نہیں مان ٹوٹ جاتے ہیں* 🖤🥀
جو شخص ایک دن آپ کے بغیر رہ سکتا ہے وہ ساری زندگی بھی رہ سکتا ہے لہذا اہم ہونے کا وہم اپنے دل سے نکال دیجیۓ 😊
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں ، بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے ، لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں
کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہمارا علاج ہوتے ہیں ہمارا سکون ہوتے ہیں۔🥀🖤🔥
انسانیت اور محبت تو ہم ازلوں سے ہی اپنے ساتھ لے کر آتے ہیں بس دُنیا میں آکے کبھی کبھی کھو جاتی ہے ، ورنہ موجود تو وہ ہر وقت ہوتی ہے
کرو پھر سے کوٸ وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
"تمھیں کیا فرق پڑ تا ہے چلو پھر سے مکر جانا"💔🙂🥀
"♡ایک تم اور محبت تمہاری.
"♡بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری.
کتابوں سے محبت کرنے والی ایک لڑکی نے تمہیں اس طرح چُنا
جیسے کسی لائبریری میں بہت سی کتابوں کے درمیان کسی ایک مخصوص کتاب کا انتخاب کیا گیا ہو۔
جب کوئی پسند آجائے تو دوسروں سے نہیں پوچھتے وہ انسان کیسا ہے...🙂
وہ شخص جو تم سے محبت کرتا ہو- بغیر کسی وجہ کے غائب ہوجائے-یہ تمھیں پاگل کردینے کیلئے کافی ہے💔😕
" منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی مُحبتیں جِن میں مُخلص شخص آسانی سے مُیسر آ جائے! 🙂
"اور ہر کسی سے ہنس کے بات کرنے والی لڑکی بدکردار نہیں ہوتی۔"💔🙂
کسی کے ساتھ چلنا اور کسی کو ساتھ لے کر چلنا ہی زندگی ہے ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain