Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Life Advice image
T  : Kesy ho sab ? Thek hi hongy 🤣🥱 - 
Teekhimirch
 

میرے بندوں کو بتا دو کہ میں
بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہوں ❤
﴿سورۃ الحجر ۴۹﴾

Teekhimirch
 

جس دن میں اچھے سے تیار ہوتى ہوں تو کوئی نہیں آتا اور جس دن میرے بال عابدہ
پروین جیسے اور شکل جون ایلیاء جیسی ہوتی ہمارے گھر مہمان آجاتے ہیں۔🙄🙄🙁😏
کيا آپکے ساتھ بھى يہ مسلہ ھے.؟

Teekhimirch
 

Eid Mubarak dosto 😇💜

Teekhimirch
 

Kuch changing nahe aai yahn log choona abhe bhe lagaty he haha 🔥😁😜

Teekhimirch
 

aik month ke bad online 😁

❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
T  : ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ - 
Teekhimirch
 

-میں کیوں دیکھوں کسی کے میلے کفن کو..🕊️
میری اپنی قبر کے معاملے بڑے سخت ہیں!!- 🖤✍

Teekhimirch
 

ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ __ ﯾﮧ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺩﻝ ﮐﯽ. ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﮯﻋﺰﻡ ﮐﯽ ..ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻣﺰﺍﺟﯽ ﮐﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ. ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﯿﺞ ﺑﻮﺗﺎ ﮨﮯ ,ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻼ ﮐﺮ ﮐﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮔﺪﺍﺯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﻧﺮﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ,ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍﻭﺭ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠّﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ" ﭘﮩﻠﮯ " ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟ﺗﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﻮ ﺳﮑﮯﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ " ﺍﯾﮏ " ﮐﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿں؟؟ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ! ﯾﮧ ﺑﺲ ﭘﮩﻼ ﻗﺪﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ. ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﻗﻄﺮﮦ. ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺬﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ. ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّﮧ _______❤️

Teekhimirch
 

تجھ سے الفت بھی ،اجتناب بھی
اور کچھ ع، ش، ق بھی ۔۔۔۔💖😍

Teekhimirch
 

فـــــرمان مصطـــفیﷺ
سحـــری پـــــوری ڪی پـــــوری برڪتـــــ ہـــــے
پـــــس تـــم نہ چھـــــوڑو
چاہـــــے یہـــی ہـــــو ڪہ تـــم ایڪـــــ پانـــی ڪا گھـــونٹـــــ پی لـــو
بیشڪـــــ اللّٰــــہﷻ اور اســـــں ڪــــے فرشتـــــے
رحمتـــــ بھیجتـــــے ہیـــــں
سحـــــری ڪرنـــــے والـــوں پـــر
اللّـــــہ پــاڪ سبــڪــو اس مہــینـــے ڪـــی رحمتیــــــں اور بـــرڪتیــــں نصیــــــب فــــرمــــائـــــےـ اور سب ڪو ایمان ڪی سلامتی عطا فرمائیں
🌸آمیــــــــن یا رب العآمین🌸

Teekhimirch
 

اج میں بہت خوش ہوں اج میں نے خود کو ٹی وی پر دیکھا🙈🙈😻❤
جب ٹی وی بند تھا😂😂

Teekhimirch
 

پہلے عشرے کی دعا
*عشرہ رحمت*
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے ربّ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتررحم فرما نے والا ہے۔۔

Teekhimirch
 

مٹی چاہے سفید ہو یا کالی، اچھی تو وہی ہے جس پر تکبر کا پودا یا مایوسی کی جھاڑیاں نا اُگیں....🍁 .a1

Teekhimirch
 

* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*،
اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے، اگر کوئی روزے سے ہو تو اسے فحش گوئی نہ کرنی چاہئے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی شخص اس کو گالی دے یا لڑنا چاہئے تو اس کا جواب صرف یہ ہو کہ میں ایک روزہ دار آدمی ہوں، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے، روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔
🌴بخاری *1904 *🌴

Teekhimirch
 

تاریخ کا پہلا رمضان ہے جس میں اشرف المخلوقات کو شیطان سے پہلے بند کر دیا گیا کیوں کہ شاید ہم ابلیس سے زیادہ گر چکے ہیں۔ 😥

Teekhimirch
 

مخلوق کے ساتھ بھلائی بھی عبادت ہے دوسروں کا بھلا کریں کہ رب آپ کے ساتھ بھلائی کرے ... .a1

Teekhimirch
 

کیا آپ نے اپنی زندگی میں مکافات عمل ہوتا دیکھا ہے
آپکا کوئ اپنا تجربہ مشاہدہ یا واقعہ نظر سے گزرا؟🍁
بتایں

Teekhimirch
 

پہلی سحری مبارک ، اللہ برکتیں نازل فرمائے آمین
💞💖

Teekhimirch
 

تم اپنے دامن پھیلا کے مانگو
حضورصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم دے گےضرور دے گے ۔
.a1 صبح بخیر