Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

حق پر چلنے والا کبھی نہ کبھی تنہا اور اکیلا ضرور ہوتا ہے اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب اللہ سے اسکی محبت اور اللہ پہ اس کا بھروسہ اسے عظمت کا پہاڑ بنا دیتا ہے یا پھر دنیا کی محبت اور دنیا کا خوف اسے ریت کا گھروندہ ثابت ہو تا ہے 🍁😇❤
اب پتہ نہیں آو۶ن یا نہیں دعا میں یاد رکھنا سب 💞

Teekhimirch
 

جب اللہ پاک کی محبت دل میں داخل ہو جائے تو انسان پوری کائنات سے محبت کرنے لگتا ہے۔ اللہ پاک کی ہر تخلیق سے محبت کرنے لگتا ہے۔ خاص طور پر محبت کے معاملے میں وہ دائروں میں محیط نہی ہوسکتا۔ کیونکہ وہ پھر اُس کی چاہ نہی رہتی اُس خالقِ کائنات کی ہوتی ہے جس نے اُسے بھی تخلیق کیا۔
اللہ ھو غنی و نحناوالفقرا۔
دعا ایک حیرت انگیز تبادلہ ہے ، اس میں روح کا بوجھ منتقل کر دیا جاتا ہے اور بدلے میں ایک عجیب قسم کی سرشاری آپ کا نصیب بنتی ہے- اس سرشاری کی اتنی ہی اقسام ہیں جتنی کہ دعا مانگنے والوں کی-

Teekhimirch
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں،....💯🔥

Teekhimirch
 

میں کارٹون ہوں
پڑھ لیا
کوئی شک نہیں آپ ہیں ہی کارٹون
😂😂

Teekhimirch
 

صرف تمھاری تصویر کو دیکھتی
💞 ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتی میں...💞 .
Juxt_PoST🥀🙉

Teekhimirch
 

جو #شخص آپ سے #محبت کرتا ہو،،
وہ #آپ کو ذہنی اذیت نہیں دیتا،،
وہ #آپ کی غلطیاں نہیں پکڑتا،،
وہ آپ سے لڑنے کے بہانے تلاش نہیں کرتا،،
وہ آپ کے سامنے کوئی ایسی #ڈیمانڈ نہیں رکھتا ،،
جسے آپ پورا نہ کر سکتے ہوں،،
وہ آپ کو پریشان نہیں کرتا،،
آپ کوبےچین نہیں کرتا،،
وہ #آپ کو اُداس نہیں ہونے دیتا۔ 🍁❤😍

Teekhimirch
 

تیری روح کی سادگی تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ہے🔥❤
ورنہ حسن تو ازل سے بکتا رہا ہے مصر کے بازاروں میں💕

Teekhimirch
 

یا اللہ
ہم کو صرف نصیحت کرنے والا نہیں عمل کرنے والا مسلمان بنا دے
😊 آمین

Teekhimirch
 

😂آپ کس ماہ میں پیدا ہوۓ 🙄🙄Same والے ایک دوسرے کا سر پھاڑ دو😁😂

Teekhimirch
 

Paisa bohat hai,
Par mery pas nahi hai wo alag bat hai...🌚😜😏

Teekhimirch
 

ہم گنہگاروں کے حصّے میں
بھلا پارسہ لوگ کہاں آتے ہیں _ 💔🥀🖤

Teekhimirch
 

joined 1 year 🌚😆

Teekhimirch
 

بنا کر اپنا محرم تمہیں روز تمہارا دیدار کرونگا
شکر رب کا ادا کرونگا سورہ رحمان پڑھا کرونگا 💕
👌❣️❤️💕 بہترین

T  : ❤ الحَمْدُ ِلله - 
Teekhimirch
 

چلو چھوڑو نہ سب باتیں
یہ بتاو وہ مجھ سے زیادہ اچھا ہے؟💔

Teekhimirch
 

دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!😶

Teekhimirch
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی کی " سپلی " آگئی تھی
اس لئے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے
ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😕😂😯😣

Teekhimirch
 

*انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں ، وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے، چل بھی پڑتا ہے۔ جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟؟؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا......!!!*💞💞

Teekhimirch
 

کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب لگی ہےہمیں بھی آج مسکرانے کی 💔

Teekhimirch
 

پیار کا رنگ جسے کہتے ہیں
کاش وہ رنگ تم مٹا جاؤ
اپنی تصویر تم ہٹا جاؤ
اور
خود کو وہاں بٹھا جاؤ
....💞😶