Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

اُس میں اِک تصویر جو لگائی تھی
تو نے رنگوں سے جو سجائی تھی
آ ج بے رنگ ہو چکی ہے وہ
اپنا ہر رنگ کھو چکی ہے وہ
ہاں مگر ایک رنگ سلامت ہے
بس اِسی بات کی ملامت ہے 😶

Teekhimirch
 

یہییں کہہیں آس پاس
کبھی اِک دل ھوا کرتا تھا <3
تیرے سپنوں سے جو
آباد ہوا کر تا تھا <3

T  🔥 : Vacations 😍😂 - 
Teekhimirch
 

میں سوچ رہی ہوں🤔
روتے 😭وقت آنسو 💧💧 گرتے ہیں تو۔۔۔
ہنستے وقت دانت😬 کیوں نہیں گرتے۔۔۔؟؟
دسو سارے
🙃🙃😂😂

Teekhimirch
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے
😍
جا تیری پھوپھو تیری ساس ہو🙈😂

Teekhimirch
 

*مت سوچو تم نیک ہو*
*تم بس پردے میں ہو* ۔! 🔥
❤ اللہ مہربان💯❤

Teekhimirch
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے😊
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا
بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے🙃🙃😂😂

Teekhimirch
 

Yh jitne followers ki request aa rae he inki id kyun new he samjh nae aai bat 😒

Teekhimirch
 

جب بے چینیاں اور چھوٹی چھوٹی الجھنیں بڑھنے لگیں تو غور کرنا چاہیئے کہ کہیں ہم نے چھوٹی چھوٹی نیکیاں تو نہیں چھوڑ دیں..!!
کسی دیئے میں تیل ڈالنا،چڑیوں کو دانہ ڈال دینا،کسی محتاج کی تھوڑی مدد کر دینا،کسی بھوکے کو تازہ کھانا کھلا دینا،چپکے سے کسی ایسے کا مان رکھ لینا جسے تقاضا کرنا نہ آرہا ہو.
#copied

Teekhimirch
 

Privacy walon bura na mano ya mano mujhy kia Allah toh dekh raha he na 🔥😏

Teekhimirch
 

ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو
کیوں کہ انسان پہاڑوں سے نٸ بلکہ پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے❤😌❤😌

Teekhimirch
 

ہمارا یقین کمزور ہے"🥀 ..
اللہ کے وعدے سچے ہیں"🥀 . 😊

Teekhimirch
 

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے!! 🌚

Teekhimirch
 

چائے میں #LAYS ڈبو کے کھائیں
مزہ نہ آئے تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں😑
😄😄

Teekhimirch
 

وہ جو پرے بیٹھے ہیں
اُن سے بھی جو پرے بیٹھے ہیں
وہ یہ سمجھ بیٹھے ہیں
کہ ہم اُن پہ مرے بیٹھے ہیں
ہم تو اُن پہ مرے بیٹھے ہیں
جو اُن سے بھی پرے بیٹھے ہیں
شاعر : پراں مر 😄

Teekhimirch
 

*ھر مانگ کر حاصل کی جانے والی چیز احسان کے ماتحت ھوتی ھے ... احساس کے تحت نہیـں ... پھر چاھے وہ پیسہ ھو محبت ھو یا توجہ ھو .......!!!*💞💞

Teekhimirch
 

💞"#روح سے #محسوس کریں__ #لفظوں میں تمہارے #کھو جائیں...😍💗...!!!
💞"یہ #عشق کا #موسم ہے___کہو تو #آپ کے #ہو جائیں.. 💞😍...!!
Poetry mood 😍

Teekhimirch
 

کونسا ناول پسند ہے 😍❤

Teekhimirch
 

آج جس حساب سے دھوپ نکلی تھی🌞
آدھا پاکستان نہایا ہو گا😂😁😜

Teekhimirch
 

تمہارے بعد جو کسی سے بنتی ہے۔۔۔
میری بس۔۔۔۔چائے۔۔۔۔ سے بنتی ہے۔۔۔۔
😋😍❤☕