کسی ایک یوسف کی پابند ہو
ہر کسی کی زلیخا نا بن 🌸🙂
Pyari behno ❤
ہو لڑکی کا۔۔۔
تو خود سوچ لیں اس ہیرو کا کیا حال ہونا ہے،
کیا یہ کھلا تضادنہیں۔
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی
#ختم شد
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر کھلے بالوں والی،میک اپ سے پیسٹری بنی بھوتنیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو کچھ عجیب نہیں لگ رہا ہوتا،کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ہوتا،کسی کے ساتھ ابوکسی کے ساتھ ماما ،چاچا وغیرہ،
اس وقت تو باچھیں کھلی ہوتیں ان حضرات کی کہ اب ہمارے لیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گھر کے باہر گلی محلے میں کوئی گھور کر دیکھ لے،،اور اگر ساتھ میں کوئی ابا بھائی وغیرہ ہو لڑکی کا۔۔۔ جاری*
جو لوگ میری پوسٹ پر اتے ہیں
بیشک وہی نیک لوگ ہیں😊
باقیاں دا مینوں نہیں پتہ😏😂😂
جتنی سانسوں نے اُنﷺ کا نام لیا
بس وہی میری ______ کہانی ہے
ایک بار محبت سے درودِ پاک پڑھ لیں
صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّم 💕
وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو _!!
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے 😊
وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح😐
قدر کرو اس ٹھنڈ کی
دو مہینے بعد اسے فریج میں ڈھونڈتے پھرو گے😂😂
اور بتاؤ😍
سب کے شونا، پونا، نونا، مونا، دهنیہ، پودینہ وغیرہ ٹھیک ہیں 😂😂😂
ادھورا حرف ہوں اور داستاں بننے کی حسرت ہے ،،،
مگر مجھ پر توجہ ،،،
وہ فسانہ گر نہیں دیتا...!!
Jinhn Meri post pxnd he react only love 🔥
Jinhe nh he mujhy kya bhar me jao 😒😒 
گرل فرینڈ کھسروں کی ہوتی ہیں
مرد تو نکاح کرتے ہیں🔥😌✌
#Sory guys😐
اور بتاو!
منہ دھویا آج؟🙄😁😂
کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کو بلاک کیا؟؟💔
جو آپ کے لیے بہت خاص ہو... 🤔
رگ رگ سے شہہ رگ تک
کیسے گٸے کیسے نکلے کمال ہے
یوں بھی کوٸی کرتا ہے چاہنے والوں پہ ستم
نا اشارہ ۔ نہ کنارا ۔ نہ عنایت ۔ نہ سلام❤
```اے وعدہ فراموش تیری خیر ہو لیکن
اک بات میری مان تو وعدہ نہ کیا کر🔥```
میری زندگی کا حاصل
تیرا انتظار لا حاصل
کوٸی اچھا سا شیمپو بتاٶ 😊 میرے سارے Emoji گنجے ہے 😀😀😋😶🤧😤😴🤓
میرے دل کی زمینوں پر اترو تو دیکھو ہر طرف تمھارے قدموں کے نشان ملتے ہیں میرے تخیل کے خوبصورت آسمانوں پر دیکھو تو صرف تمھاری محبت کے رنگ بکھرتے ہیں۔ میرے سارے خواب میرے شعور لاشعور میرے وہم و گماں بھی تمھاری خوشبو سے مہکتے ہیں❤
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا ناجب۔۔؟
سورج تھا میرے سر پر مگر رات هو گئی۔۔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain