اور کبھی نوٹ کیا ہے کہ ہم اتنے پریشان،غمگین،سر درد کا شکار کیوں رہتے ہیں ہر وقت؟
ان سب کی وجہ اک ہی شخص ہوتا ہے.
جس کے پیچھے ہم کتے کی طرح دم ہلاتے رہتے ہیں اسکو ہم اپنی زندگی سمجھنے لگ جاتے ہیں اور وہ ہمیں اپنا تھوڑا سا وقت بھی اس طریقے سے دیتا ہے جیسے ہم کوئی بھیکاری ہوں اور اک ہم ہوتے ہیں جو اس کیلیئے ہمیشہ میسر رہتے ہیں اور اسپر اپنی جان نچھاور کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔
اور اسی طرح ہم بھی کسی کے ساتھ ایسا ہی کر رہے ہوتے ہیں ہم بھی ان اک بھیکاری کی طرح وقت دے رہے ہوتے ہیں۔اور ہم سے پیار کرنے والے شخص کو اگنور کر رہے ہوتے ہیں۔
اگر اس بات کا ہمیں اندازہ ہو جائے کے کوئی کسی کے پیچھے مر نہیں جاتا اور اگر ہم اپنی تمام خوشیاں اس شخص کے لیے وقف دیں جو ہم سے پیار کرتا ہے تو ہر پریشانی،غمی،اور سر درد سے ہمیشہ کیلئے نجات پا سکتے ہیں۔