تیرے چہرے پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارا
میں دکھ جہاں کے سھ لوں تیری اک خوشی کے لیے
تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے لیکن
دعا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے
محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
ایک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہوسکتی ہے