سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
ہر سمت اداسی__چھائی ہے
میں عشق دوبارہ کر لوں کیا؟؟
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے
محبّت کی بات مت کرو صاحب...
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے☹️☹️