ہم نے خاموش رہ کر بھی دیکھ لیا
۔۔۔
لوگ سچ میں بھول جاتے ہیں












ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال اٹھےگا آخر وہ تھا کیسا


وہ پوچھنا یہ تھا عشق کے سفر میں روٹی گھر سے لے کر جانا پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سے آتی ہے 🤔🤔
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں
tharki ghalib😂😂😂
بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain