Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

اداس راتوں کو دیکھ کر مجھے محبت پہ ترس آتا ہے❤❦♡❦♡❦❤
T  : اداس راتوں کو دیکھ کر مجھے محبت پہ ترس آتا ہے❤❦♡❦♡❦❤ - 
Beautiful People image
T  : محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون - 
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا💓❣❦❣❦❣💓
T  : کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا💓❣❦❣❦❣💓 - 
تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر➳❦❦💕
T  : تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر➳❦❦💕 - 
سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا➳➳💓❣❣💓❣❣
T  : سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا➳➳💓❣❣💓❣❣ - 
میرے سکون کی ابتدا سے لیکر میری اذیت کی آخری حد ہو تم➳💓💓💓➳
T  : میرے سکون کی ابتدا سے لیکر میری اذیت کی آخری حد ہو تم➳💓💓💓➳ - 
اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے(ღ˘⌣˘ღ)
T  : اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے(ღ˘⌣˘ღ) - 
عشق ہو اور سکون ہو سنو جناب ہوش میے تو ہو≧◉◡◉≦≧◉◡◉≦
T  : عشق ہو اور سکون ہو سنو جناب ہوش میے تو ہو≧◉◡◉≦≧◉◡◉≦ - 
بابا کے کندھے پر چڑھ کر جیسی نظر آتی ہے ویسی نہیں ہے دنیا❣➳➳💕➳➳💕➳➳💟
T  : بابا کے کندھے پر چڑھ کر جیسی نظر آتی ہے ویسی نہیں ہے دنیا❣➳➳💕➳➳💕➳➳💟 - 
ظالم زمانہ اس قدر ہے صاحب سبھی عزیز حاکم بن بیٹھے ہیں۔۔۔۔❧❧❧💕
T  : ظالم زمانہ اس قدر ہے صاحب سبھی عزیز حاکم بن بیٹھے ہیں۔۔۔۔❧❧❧💕 - 
میں نے پوری زندگی میں ایک بات سیکھی ہے مطلب کی دنیا ہے کوئی نہیں کسی کا➳❣➳❣➳☙
T  : میں نے پوری زندگی میں ایک بات سیکھی ہے مطلب کی دنیا ہے کوئی نہیں کسی - 
کہاں ملتا ہے کوئی سمجھنے والا جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے➳❦➳❦➳❦💓
T  : کہاں ملتا ہے کوئی سمجھنے والا جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے➳❦➳❦➳❦💓 - 
ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ.<♡ღ.<♡ღ.<ღ♡.
T  : ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ.<♡ღ.<♡ღ.<ღ♡. - 
جن کی سن لو وہی فرشتہ ہے نجانے انسان کہاں رہتے ہیں<➳<➳<➳🤔
T  : جن کی سن لو وہی فرشتہ ہے نجانے انسان کہاں رہتے ہیں<➳<➳<➳🤔 - 
لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!��
T  : لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے کبھی عبرت _ کبھی تماشہ!�� - 
خود کو کل سمجھ بیٹھے ہیں یہ کُن کے محتاج لوگ´♡・ᴗ・♡`
T  : خود کو کل سمجھ بیٹھے ہیں یہ کُن کے محتاج لوگ´♡・ᴗ・♡` - 
ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں。:.゚ヽ(。◕‿◕。)ノ゚.:。+゚
T  : ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں。:.゚ヽ(。◕‿◕。)ノ゚.:。+゚ - 
معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ.❦.❣.! کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے.❦.❣.!
T  : معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ.❦.❣.! کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے.❦.❣.! - 
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!💕!(∩❦_❦∩)
T  : یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!💕!(∩❦_❦∩) - 
حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے ᘳᗒ.ᗕᘰ
T  : حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے -