Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
T  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
T  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا🤔
T  : ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا🤔 - 
صرف تصویر ...(༼•̀ɷ•́༽)... رہ گئی باقی جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
T  : صرف تصویر ...(༼•̀ɷ•́༽)... رہ گئی باقی جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے - 
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں(个😳_😮个)
T  : کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں(个😳_😮个) - 
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے(;′⌒`)
T  : جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے(;′⌒`) - 
🥰𝑶𝒓𝒂𝒕 𝒌𝒂 𝒐𝒓𝒂𝒕 𝒔𝒆 𝒘𝒂𝒔𝒕𝒂,(;′⌒`)𝑴𝒂𝒓𝒅 𝒌𝒂 𝒎𝒂𝒓𝒅 𝒔𝒆 𝒘𝒂𝒔𝒕𝒂,(༼•̀ɷ•́༽)𝑰𝒛𝒂𝒕 𝒐𝒓 𝒈𝒂𝒓𝒂𝒕 𝒌𝒊 𝒃𝒂𝒕 𝒉𝒐𝒏𝒊 𝒄𝒉𝒊𝒚𝒆 𝒔𝒂𝒉𝒃,。^‿^。 𝒋𝒐 𝒉𝒂𝒎𝒓𝒆 𝒈𝒉𝒓 𝒎𝒆 𝒃𝒊 𝒐𝒓 𝒕𝒎𝒓𝒆 𝒈𝒉𝒓 𝒎𝒆 𝒃𝒊,🥰
T  : 🥰𝑶𝒓𝒂𝒕 𝒌𝒂 𝒐𝒓𝒂𝒕 𝒔𝒆 𝒘𝒂𝒔𝒕𝒂,(;′⌒`)𝑴𝒂𝒓𝒅 𝒌𝒂 𝒎𝒂𝒓𝒅 𝒔𝒆 𝒘𝒂𝒔𝒕𝒂,(༼•̀ɷ•́༽)𝑰𝒛𝒂𝒕 𝒐𝒓 𝒈𝒂𝒓𝒂𝒕 𝒌𝒊 - 
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں😊
T  : بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں😊 - 
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں★~(◡﹏◕✿)
T  : مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں★~(◡﹏◕✿) - 
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے➳❦❤
T  : نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور - 
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
T  : ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری - 
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا
T  : کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا - 
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
T  : یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں - 
Tera_Foji
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں≧◉◡◉≦

اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا≧◉◡◉≦
T  : اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا - 
دل کی ضد ہو تم ورنہ ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
T  : دل کی ضد ہو تم ورنہ ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں - 
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
T  : : محبت کیا ھے اہل علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے - 
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
T  : رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے - 
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
T  : موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی - 
اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں
T  : اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں -