*"افسوس"*
جنازے کی نماز پڑنے کے لئے لوگ دوسرے ملکوں سے بھی آجاتے ہیں لیکن فرض نماز پڑنے کے لئے مسلمان محلے کی مسجد تک نہیں جاتے۔🥹😞🥺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
❤️السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ💞
🌸صبح بخیر زندگی🌻
┏━━━━ ☀ ━━━━┓
🌷𝐆𝐨𝐨𝐝 MORNING 🌷
┗━━━━ ☀ ━━━━┛
مجھے تیری آنکھوں 👁️👁️میں پناہ چاہیے..................🙃
دل ❤️سے دے مجھے ایک سچی دعا 🤲چاہیے.........😇
بہت بقرار ہے میرا دل ❤️.......................................... ❤️
آنکھوں 👁️👁️کوتیری دید کی پناہ چا ہیے...................😇
ہر جگہ آوارہ پھرتی ہے نگاہیں👁️👁️ میری.................😑
آنکھوں👁️👁️ کوتیری دید کی ٹھندی💨 ہوا چاہیے....😇
صدائیں ہزاروں ہوتو کیا🙃......🙃وہ جھوٹی توہیں...💔
ہزاروں صداؤں کے بعد مجھے ایک سچی صدا چاہیے..😇
آنکھیاں نوں تیری دید کی پناہ چاہیے.........................❤️
آنکھیاں نوں تیری دید کی پناہ چاہیے.........................❤️
Tanha larka 🥀
*محبت میں لاپرواہی کہاں جچتی ہے بھلا🦋
محبت میں خیال یار تو فرض بن جاتا ہے ❤️*
تیری قسم وہ فرشتہ ہی تھا جس نے بتایا۔۔۔۔!!!!
گلی سے بائیں طرف مڑ کے تیسرا گھر ہےاسکا۔۔۔!!!!
ہر لڑکی کے پاس ایک پٹیاں پڑھانے والی فرینڈ ضرور ہوتی ہے جو کہتی اگنور کر اگنور خود ہی آے گا
😑😒😒🤣🤣🤣
وہ میرے پاس سے گزری تو میں نے اس کے قدموں کی خاک چوم لی 😧
وہ پگلی گھر جاکے بولی نی ماسی تیرا منڈا مٹی کھاندا اے 😜😜😜
شیشے میں بھلے اُس نے میری نقل اتاری
خوش ہوں کہ مجھے کوٸ تو پہچان گیا ہے
اب بات تیری کُن پہ ہے کچھ کر میرے مولا
اک شخص تیرے در سے پریشان گیا ہے
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے،
کھلے پیسے نہیں ہے ایک اور انجکشن لگا دوں 😂😂😅🤣
💔اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو 🤞
❣️دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
ہم جو مر بیٹھے تھے تم پر
تمھارا فرض بنتا تھا ہمیں ذندہ رکھنا
🌷 گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی 🌷
🌹 حسرتوں کی خاطر 🌹
. . . .. . .🌺 اقبال. 😹😹😹🌺کو فالو کریں
❤ اگر گرتے صرف عشق خدا میں ❤
💥 تو کوئی حسرت ادھوری نہ💥
رہتی🔥🔥
دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain