Beautiful People Teri.diwani : شاید یہ تیرے لیے اہمیت کا حامل نہ تھا، مگر یہ میرا دل تھا❣️ - 13 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Teri.diwani : مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے کالے گلاب__!! بوڑھے لوگ__!! ہنستے بچے__!! ... MORE▼ناولز اور پر اسرار قصے!! پرانے سوکھے پیڑ__!! رات کی تنہائی__!! دھند____!! سردیوں کی خاموش شامیں____!! سردیوں کی بارش__!! خاموش سمندر،دھکتا صحرا_!! موت سی گہری خاموشی__!! گہرا جنگل__!! اونچے کالے پہاڑ__!! مٹی کی خوشبو !! دشت جنوں__!! موت سا سکوں_!! ہاں یہ سب مجھے پسند ہے__!🖤🥀 - 13 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Teri.diwani : خوبصورتی!!! کچھ بھی نہیں ہوتی ... یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی خاص... MORE▼کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!..❤️ رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!! خاموشی ! گہری ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!! تم ! کچھ بھی نہیں ہو مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!! ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو سب کچھ خوبصورت ہے - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Teri.diwani : میں ایسی ہی ہوں بہت جلد ناراض ہو جانے والی. لوگوں کی زندگيوں سے چلی جانے... MORE▼والی. انا کو عزیز رکھنے والی . تمام لفظوں کے گھاٶ یاد رکھنے والی. منافق اور جھوٹی دوستیاں توڑ دینے والی. صلع کے بعد پہلے جیسی نہ رہنے والی. معاف کر دینے کے باوجود پہلا جیسا مقام نہ دینے والی. ہاں میں ایسی ہی ہوں۔ ۔ ۔🙃🥀 - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Teri.diwani : '-وقت زندگی کے سبھی رنگ بدل دیتا ہے کوئی بھی خود کےلئے چاہ کر اداسی نہیں... MORE▼چنتا_!! 🙂💔🥀🌾🌿🍁 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : *کون رکھے گا میرے ہونٹوں پہ اُنگلی اپنی...💔 *کون کہے گا " نہیں " ایسا نہیں... MORE▼کہتے .....🪦 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں🪦 جو کہیں کے نہیں رہتے٫ وہ کہاں... MORE▼جاتے ہیں✨💔 ❣️ - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : کیوں میری چاہت پہ حیران ہو تُم خبر ہے کیا تمہیں کہ میری جان ہو تُم حسرتیں... MORE▼نہیں کوئی ، کوئی خواہشیں نہیں رہ گیا جو ہے باقی ، وہ ارمان ہو تُم - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی۔ محبت صرف کی جاتی ہے چاہے کوئی دوسرا کرے نہ... MORE▼کرے۔ محبت ایک ہاتھ کی تالی ہوتی ہے. اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے، نہیں شکایت کی۔ نہ وفا کی شرط ، نا بیوفائی کا گلہ. میں نے یہ جانا ہے کہ محبت کی نہیں جاتی، بس ہو جاتی ہے۔ محبت لیں دین نہیں ہوتی، محبت صرف دین ہوتی ہے۔ محبت میں پانے سے زیادہ نبھانے کا سوچا جاتا ہے....!!! - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : بات یہ نہیں ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے کوئی نہیں ملتا، مل جاتا ہے..... مسئلہ... MORE▼صرف یہ ہے کہ جو دل مانگتا ہے وہ نہیں ملتا۔ - 13 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : '-وقت زندگی کے سبھی رنگ بدل دیتا ہے کوئی بھی خود کےلئے چاہ کر اداسی نہیں... MORE▼چنتا_!! 🙂💔🥀🌾🌿🍁 - 13 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : اگر کبھی تم مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادو مت سوچنا، قیمتی اور... MORE▼مہنگی چیزوں کو مت تلاش کرنا بس ایک شفاف سی شال خریدنا اور میرے کندھوں پر ڈال کر بولنا کہ، ”تم باوقار اچھے لگتے ہو۔۔! اگر کبھی میں اپنی منزل بھول جاؤں تاریکیوں میں کھو جاؤں اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے کا موقع ملے تو ہچکچانا مت میرے رستے میں کھڑے ہو کر پورے یقین سے کہنا کہ، ”واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے! اگر کبھی تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے اور تمہیں سمجھ نہ آئے کہ اظہار کی بہترین شکل کیا ہے تو دیر مت کرنا، میرا ہاتھ تھامنا اور دھیرے سے کہنا کہ، ”تم چاہے مجھ سے محبت کرو نہ کرو، بس میری عزت کرنا اور مجھ سے وفا کر لینا تم وفا کرتے اور میری عزت کرتے ہی اچھے لگتے ہو۔۔ !! 🙂❤ 🌹🌹🌹🌹 - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : عمر تو یوں بھی کٹ رہی ہے مگر 🙂 تمہارے ساتھ جو ہوتی تو زندگی ہوتی 🥀 - 13 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : بس تم پر ہی آ کر رک جاتی ہے آنکھیں میری🥀 میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت... MORE▼سمجھا ہے❤ 🙂💔🥀🌾🌿🍁 - 13 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT