میرا دل کرتا ہے کہ اذیت کی دسویں منزل پر لے جا کر اپنی محبت کو اتنی زور سے دھکا دوں کہ وہ منہ کے بل گرے اور چور چور ہو جائے اور انکی کرچیاں اٹھا کر میں اپنے دماغ میں اتنی زور سے چبھوؤں کہ میری رگوں سے بہتے ہوئے خون کے ساتھ ہی تمھاری یادیں میرے دماغ سے خارج ہو جائیں اور پھر اپنی آنکھوں میں ایک کانچ کے ٹکڑے کو ایسے ماروں کہ تمھارا نقش مٹ جائے اور میں تمھیں بھول جاؤں جیسے کبھی ہم ملے ہی نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔ اتنا درد دیا ہے تیری یادوں نے مجھے کہ میں ساری زندگی محبت کے خلاف لکھونگا💔