Damadam.pk
Think_Positive's posts | Damadam

Think_Positive's posts:

Think_Positive
 

😔😔Mood off someone ignore me 😔😔

Think_Positive
 

سنا ہے اتنی مدت میں تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصوير میرے ساتھ باتیں کیوں نہیں کرتی🖤

Think_Positive
 

کس جوانی میں اُجاڑا تری چاہت نے مجھے
ایسی رُت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیں

Think_Positive
 

♥️ یہ تیری محبت کی ہی عنائتیں_____ہیں ہم پر
♥️تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی_ نہیں رہتے♥️🥰

Think_Positive
 

نہ خوف سے جذبے تھمتے ہیں
نہ تحریک جبر سے رکتی ہے

Think_Positive
 

*دل کے ارمان آنسوں میں بہہ گئے..🥹*
*ہم کیوٹ ہو کر بھی سنگل رہ گئے..😂🙈*

Think_Positive
 

*❤️میرے سپنوں کو یُوں ہی مہکتے رکھنا❤️*
*💞میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ💞*

Think_Positive
 

DAmaDam life 🧬
جانے کہاں بسے گی تُو
جانے کہاں رہوں گا میں

Think_Positive
 

قفس میں رہتـے رہتـے ہو گئی صیاد سـے نسبت
میں خُود ہی نوچ لیتا ہوں میرے پٙر جب ✌️🤫نکلتے ہیں

Think_Positive
 

💔💔🥀ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں 🤕🥺🥺🥀
ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے🥺🌺

Think_Positive
 

لگاٶ نہ آج شاعری کی محفل
آج ہمارا دل بہت اداس ہے۔۔🖤

Think_Positive
 

اتنی سخت گرمی کے دنوں میں شوق سے چائے پینے والے حاضر ہوں😒😒🙊

Think_Positive
 

اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے تو
مجھے پھپھڑوں میں ایڈجسٹ کرلو... 🥲🙂🙌🤭😁🤣

Think_Positive
 

جان ! بات سنو، ناراض ہو کیا؟😢
-اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو*کیا"🔥😳🙈😂

Think_Positive
 

جب بھی وہ مسکرا کر بات کرتا ہے
مجھے اپنے دل کی فکر لگ جاتی ہے

Think_Positive
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص 💘💘چاہئیے

Think_Positive
 

دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں💗
💝و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں