*إســــــــں بہت ... خاص ... دنیا میــــں ... اب ... عام ... لوگ نہ ہونے کے برابر رہ گیۓ ہیــــــــں ... ہر کوئی الگ ... اور خاص ... نظر آنے میــــــــں اتنا مصروف ہے ... کہ اب عام لوگ ناپید ہو چکے ہیـــــــــــــــں ... اس لیۓ اگر کوئی عام شخص ملے ... تو اســــــــں کی قدر کیجیۓ ... یقین مانیں ... وہ بہتــــــــ خاص ہے ... آج کل کے دور میـــ💞