Damadam.pk
Tighr's posts | Damadam

Tighr's posts:

Tighr
 

اپنے دوست کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسا کرو 🙈🙈
تاکہ وہ اپنے سارے غم بھول کر آپ کو گالیاں دینی شروع کر
دے 😜😂😂

Tighr
 

"اپنے پاس ہوں نا تیرے پاس ہوں__🖤
"میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں_🥀

Tighr
 

چھوڑو ، دفعہ کرو ،غریب ہےمیاں "مت" دیکھ
یہاں دیکھ وہاں دیکھ "بس" حقیقیت مت دیکھ

Tighr
 

ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے وللہ💗
کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے🥰😍
ماشاءاللہ 💓😍

Tighr
 

رابطے... راستے... واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت اُداس ھے...!

Tighr
 

اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے....
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا محبوب سمجھتے ہیں💔

Tighr
 

کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہر خریدنے نکلے ہو،،؟؟؟
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے۔۔۔

Tighr
 

ملاں رہن دے جھگڑے جنت دے،
جِند یار دے ویہڑے وڑ گئی اے..
سانوں لوڑ نہ ہور زمانے دی،
روح کلمہ یار دا پڑھ گئی اے.

Tighr
 

:تم کو حق ہے کہ کسی روز کنارہ کر لو
ورنہ جیسا ہوں میرے ساتھ گزارہ کر لو

Tighr
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Tighr
 

کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے درد کو محسوس تو کر
سنا ہے لوگ ہنس ہنس کر خود کو سزا دیتے ہیں

Tighr
 

"پریشان نہ ہوں ٹھوکریں بھی ان کو لگتی ہیں جن کو اللہ پاک نے تھامنا ہو"!🌸❤
_______💕💯

Tighr
 

"بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دُکھ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯

Tighr
 

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔

Tighr
 

وہی میرے لیے اب اجنبی ہیں
میں جن کے ساتھ صدیوں تک رہا ہوں.......!!!!!!

Tighr
 

🌿 اب وہ تعلق نہیں رہا ۔۔۔۔۔
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیتے رہیں

Tighr
 

صرف احساس بدل جاتے ہیں اور کچھ نہیں
ورنہ محبت اور نفرت دونوں اِک ہی دل سے ہو تی ہے💕

Tighr
 

خاک ڈالو میری وفاؤں پر. 💔
تم یہ بتاؤ کہ آج کل کس کے ہو🔥💯

Tighr
 

��غم کہنے کو کم لگتا ھے ....
ہائے سہنے پر بڑا دم لگتا ھے...��

Tighr
 

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥