*خوشی سب کچھ پا لینے کا نام نہیں یہ پائے ہوئے میں خوش رہنے کا نام ہے..👌🌹✨💫
*خوشی سب کچھ پا لینے کا نام نہیں یہ پائے ہوئے میں خوش رہنے کا نام ہے..👌🌹✨💫
*بس آپ امید کی شاہراہ کو اختیار کر لیجیے کامیابی کا راستہ اسی سے نکلتا ہے👌✨🌹💫
*انسانوں کے آدھے مسائل عقل حل کرتی ہے باقی آدھے مسائل کا حل مضبوط شخصیت ہے جو مسائل کے ساتھ جینا سکھا دیتی ہے.👌🌹✨💫
#تم_ہماری_نوابی_کا_اندازہ_بھی_نئ_لگا_سکتے😎
#ہم_شیشہ_زمین_پر_رکھ_کر😞
#آسمان_چوم_لیتے_ہیں💪✌😎
😍😎
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے
___🙃🌸
وہ میری راہ دیکھتی ہوگی
پھر اسے نیند آگئی ہوگی
تم سے تو عشق بھی نہیں ہوتا
تم سے کیا خاک شاعری ہوگی💔🙂
ہمارے شہر آ جاو صدا برسات رہتی ہے ۔
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں۔۔
ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی ..💕💕
💦💕ـــــــــــــــــــــــــــــــــ•||•
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔ 💕💕
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥
نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ھی لوگوں کو آ تا ہے
!
بڑا آسان۔ ہے کہنا کہ ھم یاروں کے یار ہیں
*ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ*
ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔!
🔥🍷