#آلو نے #بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی ۔Shut" ûp تم اتنے موٹے اور میں ۔ "slim and smart" آلو کو بہت دکھ ہوا😢 اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں #آلو گھوبی ،#آلو بیگن، #آلو پالک، #آلو مٹر، #آلو گاجر، #آلو میتھی، #آلو ساگ " جب کے #بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔ پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔ ۔😉😂😂🤣😂
آج کا لطیفہ سردار میوزیم گیا وہاں سردار سے ایک کپ ٹوٹ گیا میوزیم آفیسر :سردار جی آپ نے پانچ ہزار سال پرانا کپ توڑ دیا سردار: خدا داشکر ہے میں سمجھیا نواں سی 😂😂😂