❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
"ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ ﺳِﻮائے ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ"!🌸❤
_______💕💯
"مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجیے.🍀🌸
مرشد ازالہ کیجیے __ دعائیں نہ دیجیے"!❤✌
_______💕💯
❤دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥
فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں بھی بڑھ گئیں
پھر اس نے وه بھی سنا جو میں نے کہا بھی نہیں
❤
*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی
😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁
"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘
ابو نے میرے موبائل کا پاس ورڈ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🙂😉😉
ابو نے دوبارہ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🤐🤐
ابو نے 3 بار پوچھا میں نے یہی جواب دیا پھر بعد میں جو ہوا😖
میں اوہ وی نئی دسنا 😭😭😥😥🙈😋😥
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝
اس وقت دنیا سے دو سوال تقریبا ختم ہو گئے ،😲😱
کدھر ہیں آپ ؟😒
کب تک گھر آئیں گے ؟😏😉😀😁😂😃
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂
ہم سدهر گئے تو انکا کیا هو گا😉
جنکو ہماری شرارتوں سے عشق هے 😜💃😛
*دکھ اس بات کا نہیں کہ فون نہیں اٹھایا میرا🙄🙄😒😒*
دکھ تو یہ ہے کہ میرا نمبر حلوائی کے نام سے سیو ہے😬😬🤦🤦🤦
امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭😤🤪😂😂
لوگ ہمارے بارے میں کیا
سوچتے ہیں..!
یہ بھی ھم سوچیں گے،
تو پھر لوگ کیا سوچیں گے..!😀😝😀
*کچھ ایسے لوگ آپ کی زندگی میں آتے ہیــــــــں ... جو آپ کو سارے جہانوں کی سیر کروا کے واپس اسی زمین پر پٹخ جاتے ہیــــــــں ......!!!*💞 💞 💞
*کسی کے نقطہ نظر کی سمجھ نہ آئے ... تو پوچھ لیا کریں ... یہ غلط تخمینے لگانے سے بہتر ہے ......!!!*💞 💞 💞
کوئی چودھویں رات کا چاند بن کر تمہارے تصور میں آیا تو ہوگا
کسی سے تو کی ہوگی تم نے محبت کسی کو گلے سے لگایا تو ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain